صدرِ مملکت اور چیئرمین سینیٹ کا شہید بے نظیر بھٹو کے 73ویں یومِ پیدائش پر خصوصی پیغام
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شہید بے نظیر بھٹو کے 73ویں یومِ پیدائش پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کے لیے خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، بے نظیر بھٹو نے سیاسی بصیرت اور جرأت سے نئی راہیں متعین […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 29 فیصد ٹیکس شامل، فی لیٹر 88 سے 91 روپے تک وصولی
پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتوں میں شامل ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن کے مطابق دونوں ایندھن کی فی لیٹر قیمت کا تقریباً 29 فیصد حصہ مختلف ٹیکسوں اور لیویز پر مشتمل ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 88 روپے 7 پیسے ٹیکس شامل ہیں۔ اس […]
اسفارِ حسینؑ: حق کے مسافر کا شاہراہِ عام پر سفر (قسط نمبر ۳)
اللہ کے بابرکت نام سے آغاز کرتا ہوں، جس نے حسینؑ جیسی ہستی کو تخلیق کر کے انسانیت پر احسان فرمایا، اور جو دنیا و آخرت کا مالک، ہر چیز سے باخبر اور حکمت والا ہے۔ ہجرت اور سفر، اہلِ بیتِ رسول اللہﷺ کا شیوہ رہا ہے۔ خود رسول اللہﷺ جب مکہ چھوڑ کر مدینہ […]
کُکّڑ دی لَت!!
پنجابی دسترخوان پر ککڑ دی لت یعنی مرغ کی ٹانگ سب سے اہم آدمی کو ملتی ہے۔ اگر کسی مہمان کی دعوت ہے تو اسے ککڑ دی لت پیش کی جائیگی، میزبان اپنے خلوص اور ایثار کے ثبوت کیلئےککڑ دی لت مہمان کو دے دیتا ہے۔ گھر پرمرغ پکا ہے اور کوئی مہمان مدعو نہیں […]
جنت کا مخمصہ اور کچھ سوالات
فلسفیانہ مخمصے (Paradoxes) مجھے بہت پسند ہیں، دماغ کی کھڑکیاں کھول دیتے ہیں، یار لوگ ایسے ایسے سوال اٹھاتے ہیں کہ بندہ چکرا کر رہ جاتا ہے۔ جنت کا مخمصہ اور خیر و شر کا معمہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ سوال وہی سینکڑوں برس پرانا ہے کہ اگر خدا عادل و قادر ہے تو […]
آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا بسوں کے کرائے میں کمی کا اعلان
آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے ڈیزل کی قیمت میں کمی پر بسوں کے کرائے میں 15 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ اس سے پہلے گڈز ٹرانسپورٹرز کرائے میں 15 فیصد جبکہ منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن 10 فیصد کمی کا اعلان کر چکی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے […]
اسفارِ حسینؑ: تاریخ جس کی ہم سفر ہے (قسطِ دوم)
شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت ناموں سے جو ہر چیز سے واقف ہے اور یہاں تک کہ لمحہ بہ لمحہ محرم کے ان ساعتوں کا آسمان سے اور زمین سے احاطہ کیے ہوئے تھا جب امام اور ان کے قافلے کے جنتوں کے وارث خیمہ زن ہوئے تھے کربلا میں۔ 3 اور 4 محرم […]
مسلح تصادم اور ہنگامی حالات میں صحافت (3)
دوسرے روز یعنی 17 جون بروز منگل 2025ء کو دوسرے سیشن کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ اس کے بعد سید ندیم فرحت گیلانی صاحب نے نہایت پرسوز آواز میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی، جس سے حاضرین پر رقت طاری ہوگئی اور بہت سی آنکھیں نم ہو گئیں۔ دوسرے سیشن کا پہلا […]
استاد محترم نصرت جاوید
زندگی میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو رسمی معنوں میں استاد نہیں ہوتیں، لیکن ان کے ساتھ گزرا ہوا وقت انسان کی سوچ، رویے اور پیشہ ورانہ زندگی کو ہمیشہ کے لیے بدل دیتا ہے۔ استاد محترم نصرت جاوید میرے لیے ایسی ہی شخصیت ہیں۔ آج نیوز کے مقبول پروگرام ’’بولتا پاکستان‘‘ میں بطور […]
چینی تہذیب اور مکالمہ کا چھٹا بین الاقوامی فورم: 149 ممالک کے 15 ہزار اسکالرز میں فیض نمایاں، بیجنگ کے گرینڈ شوکیس کے لیے منتخب
بیجنگ، چین – ڈاکٹر فیض احمد خان، جو گلگت کے دور دراز گاؤں چموگڑھ سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈی اسکالر ہیں، نے چین کے ثقافتی مکالمے کےسب سے بڑے عالمی پلیٹ فارمز میں سے ایک پر اپنی جگہ بنائی ہے۔ ڈاکٹر فیض، اسوقت ژینگژو یونیورسٹی میں پی-ایچ ڈی مینجمنٹ انجینئرنگ کے اسکالر ہیں، […]