ہڑتال اور مس کنڈکٹ، محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا۔ محکمہ صحت بلوچستان نے مس کنڈکٹ اور ہڑتال میں حصہ لینے پر ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا جبکہ 25 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ محکمہ صحت بلوچستان نے 5 ٹرینی ڈاکٹروں کی پوسٹ […]

امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں: ایرانی سفیر

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں۔ ایک بیان میں ایرانی سفیر امیرسعید ایروانی نے کہا کہ ایران نے کبھی دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کیے اور ایران کبھی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔ انہوں نے […]

ڈیل نہیں، استقرارِ دائم کا منشور

بین الاقوامی سیاست کے طویل اور پرپیچ منظرنامے میں بعض تنازعات ایسے بھی رونما ہوتے ہیں جنہیں سفارتی موشگافیوں، عارضی مفاہمتوں اور وقتی معاہدات کے ذریعے وقتی طور پر موقوف تو کیا جا سکتا ہے، لیکن ان کے پس منظر میں کارفرما تاریخی، نظریاتی، سیاسی اور تزویراتی محرکات کا استیصال کیے بغیر ان کے لیے […]

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، معاشی اہداف پر غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں خیبر پختون خوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ شریک ہیں، جبکہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ویڈیو لنک پر اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر غور کیا جا رہا ہے، آئندہ […]

میں دنیا کے عظیم ترین مربی کو جانتا ہوں

ہر دور میں انسانیت ایسے رہنماؤں اور مربیوں کی متلاشی رہی ہے جو لوگوں کو حوصلہ دیں، ان کی رہنمائی کریں اور انہیں اپنی حقیقی صلاحیتوں کو پہچاننے میں مدد فراہم کریں۔ ایک *مربی* صرف استاد نہیں ہوتا۔ استاد علم منتقل کرتا ہے، جبکہ مربی کردار سازی کرتا ہے، حکمت سکھاتا ہے اور اپنی عملی […]

پاگل خانے میں ایک تقریب

بہت پرانی بات ہے۔میں لطیف آباد نمبر 7 حیدرآباد کی ایک گلی سے گزر رہا تھا کہ میں نے ایک بنگلہ پر ایک تحریر لکھی ہوئی دیکھی۔لکھا تھا نئے لکھنے والے اپنی تحریر ماہنامہ سماجی لوگ کے دفتر میں پنچائیے۔ میں دوسرے دن ماہنامہ سماجی لوگ کے دفتر پر پہنچا۔ ایڈیٹر اکبر عزیز خان صاحب […]

تری صبح کہہ رھی ھے تری رات کا فسانہ

اگر آپ کی ھتھیلی پر تِل ھے اور آپ ایک بچے کو دیکھتے ھیں اور اس بچے کی ھتھیلی پر بھی اسی جگہ پر ویسا ھی ایک تِل ھے تو اس کا ھر گز یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ کا بچہ ھے۔ ایسا صرف وحید مراد اور رانی کی فلم میں ھوا تھا جس […]

لاہور ہائیکورٹ نے وقف اراضی سے متعلق 30 سال پرانا تنازع نمٹا دیا

لاہور ہائی کورٹ نے اسکول کے لیے وقف زمین پر سرکاری اسکول تعمیر نہ ہونے اور زمین اصل مالک کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے اراضی اصل مالک کو نہ دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران نے شہری محمد اقبال کی اپیل منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ […]

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں شکست دے دی

میرپور: بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 86 رنز سے شکست دے کر کینگروز کے خلاف 21 سال بعد ون ڈے میں فتح حاصل کرلی۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر میزبان بنگلادیش کو بیٹنگ […]

امریکی افواج کے رات گئے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے

امریکی افواج کی جانب سے رات 2 بجے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کیے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ حملے اپنے دفاع میں کیے۔ سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران کی جانب سے امریکا کا اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے پر متناسب ردعمل دیا گیا ہے۔ امریکی اہلکار کے مطابق آبنائے ہرمز […]