تحریک انصاف کا خواتین سے "انصاف”

چوبیس اپریل کو پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کے موقع پر جلسے کا انعقاد اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک میں کیا گیا۔۔ جلسے سے دو تین روز پہلے سے جلسے کے مقام سے نجی ٹی وی چینلز میں تیاریوں کی کوریج کی جا رہی تھی۔ جلسے کے روز صبح سویرے سے جو کوریج […]

پیسا ہے،بات کرنےوالاکوئی نہیں

گذشتہ روز میں آفس میں اپنے کام میں مصروف تھی کہ مجھے ایک انجان نمبر سے کال آنے لگی میں نے فون ریسویو کیا تو ایک کمزور سے بوڑھی آواز میں ایک بزرگ بات کرنے لگے کہتے ہیں آپ سے فلاں جگہ ملاقات ہوئی تھی میں نے آپ سے نمبر لیا تھا۔ آپ میرا ایک […]

جب میری قمیص جل گئی تھی

کچھ ہی دن پہلے کی بات ہے آفس جانے کے لئے تیار ہو رہی تھی گاڑی آنے میں تھوڑا ہی ٹائم رہتا تھا۔۔ جلدی جلدی میں کپڑے پریس کرنے لگی استری زیادہ گرم ہو گئی اور میری پسندیدہ قمیص جل گئ۔۔ سارا دن میرا موڈ خراب رہا۔۔ رہ رہ کر خیال آتا تھا اتنی اچھی […]

پانامہ لیکس کی گونج میں پمز لیکس

پاناما لیکس انکشافات، جوائنٹ سیشن، پی ٹی آئی میٹنگ، مصطفی’ کمال پریس کانفرنس اور چوہدری نثار پریس کانفرس جیسی خبروں کے درمیان ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے هسپتال پمز سے خبر آئی کہ سوات سے تعلق رکھنے والی معذور لڑکی جو که آئی سی یو میں زیر علاج تھی کو مبینہ […]

راولپنڈی میں ٹیچر کو معصوم طالبہ پر وحشیانہ تشدد

تعلیمی ادارے جو پہلے حصول علم کا مرکز تھے اب صرف کاروبار بن کر رہ گئے ہیں۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقہ ترنول سے کچھ ہی فاصلے پر ایک ایسا ہی کاروباری مرکز اقرا کری ایٹوو سکول کے نام سے بنایا گیا ہے۔۔ جہاں پڑھنے والی نبیہہ پر بےرحمانہ تشدد کیا گیا۔۔ اس واقعے […]

سابق چیف جسٹس کی جسٹس پارٹی

اسلام آباد…….سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے سیاسی جماعت قائم کردی، کہتے ہیں بے رحم احتساب اور سب کے لئے انصاف حاصل کرنا پارٹی کے قیام کا مقصد ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان جسٹس وڈیموکریٹک پارٹی کے قیام کے موقع پر بڑی تعدا د میں وکلاء، سول سوسائٹی، انصاف کے متلاشی اور نجکاری کے خلاف […]

کیا بے نظیر بھٹو ایسا ہی کرتیں ؟

27 دسمبر کو بےنظیر بھٹو کا یوم شہادت ہے.. بےنظیر کی شخصیت کا ہر رنگ خوبصورت تھا دلکش شخصیت اور ذہانت نے کتنے سال اس عوام کو ان کے سحر میں مبتلا رکھا.. اور پھر وہ 27 دسمبر آ گیا جس نے بی بی کو اپنے چاہنے والوں سے جدا کیا اور یہ ملک ایک […]

ننھا شہید کہانی سناتا ہے

پندرہ سال کی عمر میں میں نے جینا سیکھا تھا.. زندگی کے اصل رنگ ہی اب شروع ہوئے تھے. شرارتوں مزاح اور ہلہ گلہ کرنے میں میرا کوئی ثانی نہیں تھا . دوست مجھے محفل کی رونق کہتے تھے. اونچی آواز میں سر لگاتا گانے گاتا جب میں گھر میں داخل ہوتا تھا تو امی […]

شہید کے والدین سے ایک ملاقات

ستمبر کی بات ہے چھ ستمبر کے لیے آفس والوں نے کسی شہید کی فیملی پر پیکج کرنے کے لیے کہا اور شہیدیوں کی فیملیز کی ایک لسٹ بھی میرے حوالے کر دی.. وہاں مجھے شہید ندیم الرحمان کے والد حبیب الرحمان کا موبائل نمبر ملا میں نے ان سے ٹائم لیا. اور مقررہ وقت […]

ایوان صدر کے عقب میں کیا ہو رہا ہے

ٹوٹی پھوٹی گلیاں، سوئی گیس سے محروم، ہر گھنٹے بعد دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، پانی کی شدید قلت یہ کسی دور افتادہ گاوں کی بات نہیں بلکہ شہر اقتدار میں ایوان صدر کے عقب میں پارلیمنٹ ہاوس سے دس سے بارہ منٹ کی مسافت پر واقع مسلم کالونی کا ذکر ہے.. ادھر زندگی تو ہے […]