مجھے کچھ قارئین کے فون آئے ہیں کہ جناب آپ بھی ’’پریشان کن‘‘ قسم کے کالم لکھنا شروع ہوگئے ہیں، آپ تو اس رویے کی الٹ سمت چلنے کے عادی ہیں۔ ان کااشارہ میرے گزشتہ دو تین کالموں کی طرف تھا جن میں میں نے اتنہاپسند سیاسی رویوں سے قوم کو خبردار کرنے کی کوشش […] Read more
قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی بدولت وزارت عظمیٰ سے فارغ ہوجانے کے بعد عمران خان صاحب تسلسل سے دہائی مچائے چلے جارہے ہیں کہ انہیں مقامی مخالفین نے نہیں بلکہ امریکہ نے اقتدار سے محروم کیا ہے۔اس ضمن میں وہ ایک مراسلے کا حوالہ بھی دیتے ہیں جو امریکی وزارت خارجہ […] Read more
آج ایک بار پھر میرے دل میں یہ خیال آیا کہ کافی عرصے سے پوری قوم شدید ذہنی کھچائو کا شکار ہے اور میں ایک بار پھر پریشان ہو گیا، پہلے اسے صرف دال روٹی کی فکر ہوتی تھی اب اسے خانہ جنگی کی ’’تڑیاں‘‘ بھی سننے کو مل رہی ہیں جرائم پیشہ لوگ تو […] Read more
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے ایک خطبہ دیاا ور اہلِ سیاست کو بطورِ خاص مخاطب کیا۔سب نے تحسین کی۔کہیں سے کوئی تنقیدی آواز سنائی نہیں دی۔محترم طارق جمیل صاحب نے بھی ایک شبِ دعا سے خطاب کیا اور لوگوں کو ’دین کی دعوت‘ دی۔اس پر بہت تنقید ہوئی۔دین کے نام پر عوام سے مخاطب […] Read more
حکومت، ریاست، مملکت کہنے کو مختلف باتیں ہیں۔ اور آئینی، قانونی ماہرین ان کی مختلف تعریفیں دے سکتے ہیں جن سے احتراز ممکن نہیں۔ لیکن عوام اور بالخصوص طبقے کےلئے ریاست ، حکومت اور مملکت کے فرق کو سمجھنے کا بھی جواز نہیں۔ ان کے لئے ریاست، حکومت اور مملکت وہی ایک شخصیت ہے جسے […] Read more
میں آپ کو ایک بار پھر سری لنکا لے جاتا ہوں‘ سری لنکا نے 12 اپریل کو خود کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیا جس کے بعد ملک میں بجلی‘ پٹرول اور خوراک کا بحران پیدا ہو گیا‘ سرکاری سطح پر آٹھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ‘ ٹرانسپورٹ کی بندش اور خوراک کے لیے فسادات ہونے لگے‘ لوگ […] Read more
میں ان دنوں بہت پریشان ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے کس ملک میں پیدا کر دیا چاروں طرف غدار ہی غدار ہیں، میڈیا غدار ہے، عدلیہ غدار ہے، آرمی غدار ہے،22 کروڑ آبادی کی بہت بڑی اکثریت غداروں پر مشتمل ہے ماسوائے ایک کے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہ غدار ہیں، پارلیمنٹ غدار ہے، […] Read more
عمران صاحب کی یہ خوبی تو ان کے بدترین ناقد کو بھی تسلیم کرنا پڑے گی کہ وہ ٹی وی اداروں کو ریٹنگز دیتے ہیں۔اپنی اس خوبی کو انہیں کمال مہارت سے استعمال کرنا بھی آتا ہے۔اپنے تئیں پھنے خان اور ’مارکیٹ میں صف اوّل‘ ہونے کی بڑھکیں لگاتے صحافتی ادارے بھی اس کی وجہ […] Read more
استاد محترم کے گیانی ہونے میں کیا شک ہے۔ معلومات اور مشاہدے کے امتزاج سے جنم لینے والے علم کو بصیرت کہتے ہیں۔ بصیرت ہمارے عمل میں منعکس نہ ہو تو الماری میں رکھی بند کتابوں کے مترادف ہے۔ استاذی علم، بصیرت اور عمل کے ہر پیمانے پر کندن ہیں۔ پرکھوں نے بتا رکھا ہے […] Read more
برصغیر کی تاریخ کے بارے میں ہمارا تاثر یہ ہے کہ انگریز سفارتکار تھامس رو ہندوستان میں تجارت کا اجازت نامہ حاصل کرنے کی غرض سے مغل بادشاہ جہانگیر کے دربار میں پیش ہوا، وہاں اُ س نے جہانگیر کو اپنی چکنی چپڑی باتوں سے رام کیا، بھولے بھالے جہانگیر نے تجارت کی اجازت دے […] Read more