آپ کے خیال میں دنیا کے سب سے مہنگے گھر کی مالیت کیا ہوگی ؟ چلے آپ کو اندازے لگانے کی زحمت نہیں دیتے اور بتادیتے ہیں کہ دنیا کا سب سے مہنگا آشیانہ 301 ملین ڈالرز مالیت کا ہے۔ یہ محل نما گھر پیرس کے نواح یا اس سے باہر نکلتے ہی واقع ہے […] Read more
چین خاتون کی بیکری میں انوکھے کیک تیار کیے جاتے ہیں جو لمبائی اور چوڑائی میں حقیقی انسان کی طرح ہوتے ہیں لیکن اس کا چہرہ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ وہ چیختا ہوا دکھائی دیتا ہے اور ہر ٹکڑا کٹنے پر کیک کے سر سے چیخیں اور آواز سنائی دیتی ہیں اس ایک […] Read more
دنیا کے کچھ ممالک میں خود کشی کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور ان میں جنوبی کوریا بھی شامل ہے جہاں خودکشی کا تناسب سب سے زیادہ ہے اور خاص طور پر ملازمت پیشہ افراد تو کچھ زیادہ ہی اپنی زندگی سے تنگ ہیں لیکن ایک کمپنی نے اپنے ملازمین میں خودکشی سے […] Read more
تھائی لینڈ کے بادشاہ کی تبدیل کی گئی تصویر کو فیس بک پر ‘لائک’ کرنے پر شہری کو 32 جیل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یاہو نیوز کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ تھاناکورن سری پیبون پر الزام ہے کہ انہوں بادشاہ بھمیبول ادیادیو کی فیس بک پر تبدیل شدہ تصویر کو لائک کیا […] Read more
زہریلے سانپ اور مینڈک کا نا م سنتے ہی ایک خوف سا محسو س ہوجا تا ہے لیکن برازیل میں ایک ایسا بہا در انسان بھی مو جو د ہے جو زندہ سانپ اور مینڈک اپنے منہ میں رکھ لیتا ہے ۔ Arteval Duarte نامی یہ شخص جو کہ ’’Snake Ninja‘‘ کے نام سے پہچا […] Read more
مصر میں گدھے کے گوشت کی بڑھتی ہوئی فروخت کو روکنے اور اس مکروہ کاروبار میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے گدھوں کے شناختی کارڈز بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ گزشتہ کچھ عرصے سے مصر کے مختلف حصوں میں گدھے کے گوشت کی فروخت ہونے کی خبریں منظر عام پر آنے […] Read more
یوں تو کئی لوگ ایک صدی تک جیتے ہیں لیکن ان میں ایسے بہت ہی کم ہوتے ہیں جو اپنے جیون ساتھی کے ساتھ زندگی کی سینچری مکمل کرلیں مگر بریڈ فورڈ میں ایک ایسا جوڑا موجود ہے جو گزشتہ 90 سال سے زندگی کے خوشیوں اور غموں کو ساتھ ساتھ بانٹ رہا ہے اور […] Read more
کہتے ہیں جب انسان کی قسمت خراب ہو تو وہ کچھ بھی کرلے مصیبت اس پر آکر ہی دم لیتی ہیں ایسا ہی ہوا امریکا میں ایک چور کے ساتھ جو چوری کرکے بھاگا تو پولیس اس کے پیچھے پڑ گئی اور اس نے چھپنے کے لیے جھیل میں چھلانگ لگا دی لیکن قسمت کے […] Read more
دنیا بھر میں بچے ہوںیا بڑے سب پیزا بے حد شوق سے کھاتے ہیں لیکن اس کی تیاری میں کافی وقت لگنے کے باعث طو یل انتظار بھی کر نا پڑتا ہے۔ اٹلی میں ایک ایسی پیزا وینڈنگ مشین متعارف کر وا ئی گئی ہے جس کے بعد اب صرف چندسیکنڈ میں گرما گرم پیزا […] Read more
ملائشیا میں کوالا لامپور ایئر پورٹ پر گزشتہ ایک برس سے تین لاوارث بوئنگ 747 کارگو جہازوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جن سے متعلق تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کوالالمپور ایئرپورٹ پر تین کارگو جہاز ایسے پائے گئے ہیں جن کا ایئرلائن سے کوئی تعلق نہیں جس […] Read more