ممبئی …….. ہندوستانی بہو نے پرانی اشیاء کی خرید و فروخت اور تبادلے کی ویب سائٹ پر اپنی ساس کو فروخت کرنے کا اشتہار دے ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بہو نے اشتہار کا عنوان بھی بہت دلچسپ لکھا ہے کہ “ایک ساس، بہترین حالت میں برائے فروخت ہے”، عمر 60 سال ، آواز […] Read more
جاپان کے شہر یوکوہامامیں ننھے بچوں کا گھٹنوں کے بَل دوڑنے کےدنیا کے سب سے بڑے اور منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ 6 سے 9 ماہ کی عمر تک کے 601 بچوں نے اس منفردمقابلے میں اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی اور اس ریس میں تین میٹر کا فاصلہ تیزی سے گھٹنوں کے […] Read more
ریوبکس کیوب حل کرنے میں ذہین سے ذہین افراد بھی اکثر مات کھا جاتے ہیں لیکن امریکی ریاست میری لینڈ( Maryland )میں منعقدہ ایک مقابلے میں چودہ سالہ لوکس ایٹر( Lucas Etter )نا می لڑکے نے صرف چار اعشاریہ نوے سیکنڈ زمیں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نا م کر لیا […] Read more
تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مرد جب بھی خواتین کےساتھ کھانا کھاتے ہیں تو زیادہ کھاتے ہیں۔ امریکی یونی ورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق سے حیران کن بات سامنے آئی ہے کہ مرد جب خواتین کےساتھ ہوتے ہیں تو زیادہ کھانا کھاتے ہیں کیونکہ تحقیق کے اس دلچسپ و عجیب حقائق […] Read more
زمانہ قدیم سے کبوتر کو پیغام رسائی کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے اور اسے ایک ذہین پرندہ تصور کیا جاتا ہے لیکن جدید سائنس نے اس کی ایک نئی خوبی کو آشکار کردیا ہے جس سے پتا چلا ہے کہ کبوتر کسی بھی شخص میں کینسر کی موجودگی سے بھی آگاہ کرسکتے ہیں۔ […] Read more
اگر ہر پولیس افسر اپنی ڈیوٹی کو ایمانداری سے انجام دینے لگے تو جرائم پر قابوپانا آسان ہوجائے گا تاہم ایسی ایک مثال دیکھنے میں آئی امریکا میں جہاں ایک ایماندار پولیس افسر نے معذوروں کی گاڑیوں کے لیے مخصوص جگہ پرغلطی سے اپنی گاڑی کھڑے کرنے پر خود ہی پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے چالان […] Read more
بڑھاپے کی عمر ہوگئی لیکن اس کی شرارتیں کم نہ ہوئیں،دنیا بھرمیں بچوں کا دوست،ہنستا مسکراتا مکی مائوس آج 87 سال کا ہوگیا ہے۔ نٹ کھٹ،شرارتی،چلبلا،اپنی معصومانہ شرارتوں سے سب کوہنسا نے والا،جی جناب ،یہ بات ہو رہی ہے سب کے پسندیدہ کارٹون کیریکٹر مکی مائوس کی۔شاید ہی کسی کا بچپن اس کارٹو ن کیریکٹر […] Read more
بھارتی ریاست کرناٹکا کے ہولیکل گاؤں سے تعلق رکھنے والی بے اولاد خاتون نے درختوں کو گود لے کر 384 برگد کے درخت لگائے اور وہ ان کی خوب دیکھ بھال بھی کرتی ہیں۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کے گاؤں ہولیکل کی 103 سالہ سالومرادا تھماکا نامی خاتون کی شادی ایک کسان سے ہوئی تھی لیکن ان کے ہاں کوئی […] Read more
مختلف دِکھائی دینے کیلئے دلچسپ حلیوں میں تبدیل ہو جانے کا شوق صرف انسانوں کو ہی شوق نہیں ہوتا بلکہ اب تو پالتو جانور بھی اس شوق کی تکمیل کیلئے میدان میں اُتر آئے ہیں۔ اس کی جیتی جاگتی مثال چین میں اس وقت دیکھنے کو ملی جب ایک کتا پانڈے کا روپ دھارے گھومتا […] Read more
لاس اینجلس کا 5 سالہ بچہ رامسس سینگینوکوئی عام لڑکا نہیں اس نے صرف 12 ماہ کی عمر میں انگریزی، ہسپانوی، یونانی سمیت جاپانی زبان کے الفاظ سیکھ لیے تھے جس کے باعث ماہرین اسے دنیا میں 5 سالہ ذہین ترین بچہ قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین لاس اینجلس کے رہائشی اس بچے پر تفصیلی تحقیق کررہے ہیں […] Read more