ہونولولو: سڑک پار کرتے وقت موبائل فون کےاستعمال پر پابندی

سڑک پار کرتے ہوئے دائیں بائیں دیکھیں موبائل فون نہ دیکھیں۔ امریکی شہر ہونولولو میں سڑک پار کرتے وقت موبائل فون کے استعمال پر پابندی

لگادی گئی جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں پر 15 سے 45ڈالر کا جرمانہ ہوگا۔

ہونولولو کی حکام نے سڑک پار کرنے کے دوران موبائل فون کو دیکھنے، ٹیکسٹ کرنے یا دیگر ڈیجیٹل آلات استعمال کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ موبائل یا دیگر ڈیجیٹل آلات کا استعمال کرتے ہوئے لوگوں کا دھیان سڑک پر نہیں ہوتا جس کے نتیجے میں حادثات ہوتے

ہیںجبکہ پابندی کا اطلاق اکتوبر سے ہو گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے