بھارت کی سب سے بڑے پورٹ آپریٹر اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون نے کہا ہے کہ ان کے ٹرمینلز 15 نومبر سے ایران، پاکستان اور افغانستان سے کنٹینر کارگو کی برآمد اور درآمد کی سہولت نہیں دیں گے ۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اڈانی گروپ کا حصہ اڈانی پورٹس نے بیان دیا […] Read more
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے سندھ بھر میں قبرستانوں سے قبضے ختم کرانے کیلئے لیے ڈپٹی کمشنرز کو حکم دے دیا ہے عدالت نے اس حوالے سے رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے جسٹس آفتاب احمد گورڑ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم مسلمان ہیں قبرستان کا احساس اور احترام […] Read more
شر انگیزی اور اشتعال انگیز مواد کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سول سوسائٹی کی طرف سے #IDontForwardHate کے عنوان سے چلائے گئے ٹرینڈ میں سوشل میڈیا صارفین نے مختلف جہتوں سے اس عنوان کے تحت ٹویٹس کے زریعے اپنی رائے کا اظہار کیا ۔ BytesforAll کی نگرانی میں چلائے گئے اس ٹرینڈ میں سول […] Read more
تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم مارچ کے شرکاء فیض آباد انٹرچینج کے مقام پر پہنچ گئے۔ علامہ خادم حسین رضوی مارچ کی قیادت کررہے ہیں،ہزاروں افراد شدید بارش کے باوجود مارچ میں شریک ہیں . تحریک لبیک کے قائدین کے مطابق مارچ کے شرکاء فرانسیسی سفیر کی ملک بدری تک فیض آباد میں […] Read more
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی بیوی نے تصدیق کی ہے کہ ان کے شوہر کو نامعلوم افراد نے اٹھا لیا ہے، اور وہ مسنگ ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے صحافی اعزاز سید نے بتایا ہے کہ سینئر صحافی مطیع اللہ جان مسنگ ہیں ، نامعلوم افراد نے انہیں […] Read more
گزشتہ دو ماہ کے دوران آن لائن ہراسمنٹ سے متعلق شکایات میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ جنسی ہراسمنٹ کے بڑھتے ہوئے واقعات نے سوشل میڈیا استعمال کرنے والی خواتین کا جینا محال بنا دیا ہے۔ ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن نامی تنظیم کا اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ ہے کہ پاکستان میں مارچ میں رپورٹ ہونے والے […] Read more
استاذِ صحافت، اور پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے سابق سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ بھی گزر گئے۔ ان کی عمر 68 برس تھی ۔ وہ کچھ دن سے علیل تھے اور ڈاکٹرز ہسپتال لاہور میں وینٹیلیڑ پر تھے۔ ڈاکٹر مُغیث الدین شیخ کے ہزاروں شاگرد اس وقت پاکستان اور بیرون ملک میڈیا ہاوسز میں […] Read more
آپ لاہور سے ہی ہیں کیا؟ نہیں میں بہاولپور سے ہوں، لاہور یو ای ٹی میں پڑھنے آیا تھا اور یہیں ہو کر رہ گیا.. شائید یہ لاہور کا خاصہ ہے یا میری طبیعت، کچھ بھی کہا جا سکتا ہے. تعلیم انجینئیرنگ میں، پیشہ معلم کا، یہ کیا ماجرہ ہے؟ ہاں یہ دلچسپ بات ہے. […] Read more
برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو (آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج) نے آج 53 پاکستانی اسکالرز کو باضابطہ طور پر برطانوی چیوننگ اسکالر شپ سے نوازا۔ یہ اسکالر شپ تعلیمی سال 2019/2020 کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ اسکالر شپ کے لیے اسکالرز کا انتخاب ایک انتہائی مسابقتی طریقہ کار کے ذریعے کیا گیا۔ […] Read more
دوہری شہریت کے حامل افراد کو یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ جب چاہیں ایک ملک میں رہیں اور جب دل چاہے دوسرے ملک میں رہیں۔ دونوں ملکوں میں اسے بنیادی حقوق حاصل ہوتے ہیں۔ انسان ترقی پذیر ممالک سے ترقی یافتہ ممالک کی طرف ہجرت کرتے ہیں اور ہجرت کا یہ عمل صدیوں […] Read more