وفاقی و خیبرپختونخواحکومت نے ۳،۳ ارب روپے جاری کردئے ہیں۔۔۔ جسے متاثرہ افراد تک پہنچنانے کی تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔۔۔ خیبرپختونخواکے ۱۲ اضلاع میں نیشنل بنک کی تمام شاخوں میں خصوصی کاؤنٹرزقائم کئے گئے ہیں ۔۔۔ جہاں متاثرین زلزلہ اپنی امدادی رقوم حاصل کرسکیں گے۔۔ امداد کی ادائیگی کا یہ سلسلہ ۵ نومبرتک […] Read more
پاکستانی لڑکے کے عشق میں گرفتارچینی لڑکی مظفر گڑھ پہنچ گئی ۔ ڈولی کی ڈولی تو نہ اٹھی، اسے اسلام آباد واپس بھیج دیا گیا لیکن ڈولی بڑی پکی ہے، پھر مظفر گڑھ آ گئی ۔ چین کی ڈولی کوعلی پور میں محمد امین کی تلاش ہے۔پاکستانی امین کی محبت میں گرفتار چینی لڑکی ڈولی […] Read more
صحافیوں پر ہونے والے مظالم اور انصاف کی عدم فراہمی کے خاتمے کے لیے آج عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔پاکستان میں صحافی ہمیشہ سے ہی خطرات کا شکار رہتے ہیں لیکن پچھلے چند برسوں میں صحافیوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ تیز ہوتا نظرآ رہا ہے۔ جنگی حالات ہوں، دہشت گردی یا اس […] Read more
پنجاب اور سندھ میں ن لیگ اور پی پی پی کی فتح اور شکست تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور ق لیگ کی بدترین شکست عوامی تحریک اورقوم پرستوں کی شکست اورایم کیوایم کی ناکامی سندھ میں جمعیت علماء اسلام کی پوزیشن بہتراورامید کی کرن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب اور سندھ کے 20اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے […] Read more
پاكستان پيپلز پارٹی كے شریک چيئرمين اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جو لوگ پيپلزپارٹی كے بارے ميں ايسے تبصرے كررہے تھے كہ پارٹی كی صورتحال نہايت خراب ہے اور پارٹی ختم ہوچکی ہے ان كی ساری پيشن گوئياں خاک ميں مل گئی ہيں۔ اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے […] Read more
وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشیدکاکہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں چھوٹےموٹے واقعات کے سوا کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہوا، بار بار انتخابات سے انتخابی نظام کی ساکھ بہتر ہو گئی۔خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن سنجیدہ سیاست کی بدولت بلدیاتی امتحان میں سرخرو ہوئی۔ ایوان اقبال لاہور میں کل پاکستان نفاذ اردو […] Read more
پنجاب میں شیردھاڑا ،سندھ میں تیر نشانے پر لگا، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور سندھ میں پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کا میدان مار لیا ۔ اب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ ن 871 نشستیں حاصل کرکے سب سے آگے ہے، سندھ میں پیپلز پارٹی 564 […] Read more
تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چودھری سرور نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے ،یہ بھی نہیں کہا کہ دھاندلی ہوئی اور یہ ماننے کو بھی تیار نہیں کہ الیکشن فری اینڈ فئیر تھے۔ لاہور میں چیئرمین سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری سرور نے کہا کہ وہ […] Read more
وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں ہار جیت کوئی معنی نہیں رکھتی اصل چیز جمہوری نظام کی فتح ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن میں پرامن پولنگ پر پولیس اور انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے۔امن […] Read more
صوبہ سندھ کے 8 اور پنجاب کے 12 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور سندھ میں پیپلز پارٹی سب سے آگے ہے۔ پنجاب کی 2ہزار696نشستوں میں سے1894 نشستوں کےغیرسرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں جن کے مطابق پنجاب میں مسلم […] Read more