کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلیے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف میں اتحاد ہوگیا،شہر کی 80 فیصد یونین کمیٹیز پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی ،حافظ نعیم اور علی زیدی میئرشپ کے امیدوار، جس جماعت کے چیئرمین زیادہ ہوئے، میئر اُسی کا ہوگا،معاہدہ طےپاگیا۔ کراچی میں بلدیاتی الیکشن کا معرکہ سر کرنے کیلئے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف […] Read more
لاہور فیکٹری حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ70 سے زائد زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں شاپنگ بیگ بنانےوالی 4 منزلہ فیکٹری زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ذرائع […] Read more
ملکی تاریخ میں پہلی بار فیس بک پر جعلی آئی ڈی بنا کر بلیک میل کرنے والے شخص کو سزا سنا دی گئی۔ عامر قیوم جنجوعہ نامی شخص نے فیس بک پر ایک لڑکی کے نام سے جعلی آئی ڈی بنا رکھی تھی۔ عامر جنجوعہ نے اس لڑکی کی تصویر بھی اپ لوڈ کی تھیں۔ […] Read more
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی عوام کی حکومتی پالیسیوں پراعتماد کا اظہار ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کاکہنا تھاکہ دہشت گردی کا خاتمہ ،معیشت کی بحالی ، توانائی ،تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی بنیادی ترجیحات […] Read more
پاکستان کے نامور غزل گائیک غلام علی نے زندگی بھر ہندوستان میں پرفارم نہ کرنے کا اعلان کردیا. ہندوستانی نیوز چینل سی این این آئی بی این (CNN-IBN) کی ایک ر پورٹ کے مطابق غلام علی کا کہنا تھا کہ انھوں نے ہندوستان میں مستقبل کے سارے کنسرٹ اور پروگرام منسوخ کردیئے ہیں اور وہ […] Read more
پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں چھکا مارنا بے شک بڑی کامیابی ہے لیکن اصل کامیابی تو اپنے پارٹنر کے ساتھ طویل اننگز کھیلنا اور سنچری اسکور کرنا ہے۔ مانچسٹر میں میڈیا کانفرنس کے تیسرے اور آخری روز خطاب کرتے ہوئے ریحام خان […] Read more
بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خلاف ملک کے ادبی حلقوں کے بعد سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس نے بھی احتجاجی مارچ کیا ہے۔ احتجاجی مارچ کی قیادت سونیا گاندھی اور راہول گاندھی نے کی،اس موقع پرسونیا گاندھی کا کہنا ہے کہ حکومت عدم برداشت کو ہوا دے رہی ہے ہم […] Read more
آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں،ان کا یہ دورہ سرکاری دورہ ہے۔ پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےان کاسعودی نائب وزیردفاع ،کمانڈرسعودی بری فوج نےاستقبال کیا۔ آئی ایس پی […] Read more
نتھیا گلی کے خستہ سول ہسپتال کی توکایہ ہی پلٹ گئی۔ خیبرپختونخواحکومت نے توجہ نہیں دی تو ہسپتال کے اکیلے ڈاکٹرنے تین سال تک کی اپنی تنخواہ عطیہ کرکے اورچندہ جمع کر کے قدیم ہسپتال کی حالت بدل ڈالی نتھیا گلی ایبٹ آباد کا سول ہسپتال حکومت کی عدم توجہی کے باعث کھنڈرات میں تبدیل […] Read more
خیبر پختونخوا کے ڈسٹرکٹ ٹانک میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے مقامی صحافی ڈاکٹر محمد زمان محسود ہلاک ہوگئے. پولیس ذرائع کے مطابق مقامی صحافی زمان محسود اپنی کار میں گومل بازار سے ٹانک جارہے تھے کہ جنوبی وزیرستان روڈ پر موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے اُن پر فائرنگ کردی. فائرنگ کے نتیجے میں […] Read more