31 دسمبر تک تین ماہ کے عرصے میں سات کروڑ 83 لاکھ آئی فون فروخت ہوئے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو آئی فون سیون کی فروخت کے بعد اپنی پہلی سہ ماہی میں اب تک کا سب سے زیادہ منافع ہوا ہے۔ آئی فون 7 کی ریلیز کے بعد سے ایپل کی کل فروخت سات کروڑ […] Read more
یہ وہ فیچر ہے جس کا انتظار صارفین کافی عرصے سے کررہے ہیں اور اس کی بدولت لوگ کسی پیغام کو غلطی سے بھیجنے پر اسے پڑھنے سے قبل ڈیلیٹ کرسکیں گے۔ اس حوالے سے واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں اس فیچر کو ٹیسٹ کیا جارہا ہے اور ڈیلیٹ کرنے کے ساتھ بھیجے جانے […] Read more
فن لینڈ کی کمپنی نوکیا اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیوائس آئندہ ماہ بارسلونا میں شیڈول موبائل ورلڈ کانگریس میں متعارف کرانے جارہی ہے۔ ایسی اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ نوکیا کی جانب سے اگلے ماہ اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم پر مبنی ٹیبلیٹ متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ یہ ڈیوائس 18.4 انچ اسکرین کی ہوگی […] Read more
اگر تو آپ اینڈرائیڈ فون استعمال کرتے ہیں اور گوگل پلے اسٹور سے ایپس ڈاﺅن لوڈ کرتے ہیں تو بری خبریہ ہے کہ ایسا کرنے سے وائرس بھی آپ کے فون میں منتقل ہوسکت ہے۔ جی ہاں گوگل پلے اسٹور کی بیس سے زائد ایپس میں میل وئیر ہمنگ وہیل چھپا ہوا ہے جو کہ […] Read more
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک جرمنی میں نئے ٹولز متعارف کروا رہی ہے جن کی مدد سے جعلی خبروں کی نشاندہی ممکن ہو جائے گی۔ فیس بک جو کہ دنیا کا سب سے بڑا سماجی نیٹ ورک ہے کے مطابق اب جرمن صارفین غلط خبروں کی نشاندہی کر سکیں گے۔ اس کے بعد […] Read more
عالمی ادارے ون ورلڈ آئیڈینٹیٹی نے آئی ٹی کے 100 سر فہرست لیڈرز کی فہرست جاری کردی آئی ٹی کے شعبے میں بہترین کارکردگی پر سابق چیرمین نادرا طارق ملک کا نام دنیا کے 100 بااثرافراد میں شامل طارق ملک کو آئی ٹی کے شعبے میں ان کی بہترین اور پیشہ وارانہ کام کو مد […] Read more
واشنگٹن: یونیورسٹی آف وسکانس میڈیسن کے شعبہ انجینیئرنگ نے غریب اور پسماندہ علاقوں اور فوجیوں کے لیے ایک جوتا بنایا ہے جو چلتے بھرتے موبائل آلات کو چارج کرسکتا ہے۔ اب تک توانائی پیدا کرنے والی ٹائلیں، بیگ اور جوتے کے تلے بنائے جاسکتے ہیں لیکن ماہرین کا دعویٰ ہے کہ ان کے تیارکردہ جوتے […] Read more
دنیا کے معروف ترین سائنسدانوں میں سے ایک پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ اگلے ایک ہزار برسوں تک انسانوں کو اپنا ٹھکانہ کسی اور سیارے پر بنانا ہوگا۔ آکسفورڈ یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی سے خطاب کے دوران 74 سالہ سائنسدان نے کہا کہ اگر ہم نے رہائش کے لیے کوئی اور سیارہ دریافت […] Read more
کیا آپ گزشتہ سال کے آئی فون سکس ایس کو سستے داموں خریدنا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو آپ براہ راست ایپل سے اس ڈیوائس کو خرید سکتے ہیں تاہم وہ ری فرنش ہوگی۔ جی ہاں ایپل نے اپنے آن لائن اسٹور پر ری فرنش آئی فون سکس ایس اور سکس ایس پلس کو فروخت […] Read more
کیلی فورنیا: دنیا کی معروف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو ایک دن میں 3 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں یہ کسی سرمایہ کار کو ایک دن ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا نقصان ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این […] Read more