رائس یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے دنیا کی سب سے چھوٹی آبدوز تیار کرلی ہے جو 244 ایٹموں پر مشتمل ہے اور صرف صرف خردبین سے ہی دکھائی دیتی ہے۔ امریکی ماہرین کی جانب سے تیار کردہ یہ آبدوزاگرچہ آبدوز جیسی نہیں کیونکہ اس میں ایٹموں کو اس طرح جوڑا گیا ہے کہ وہ آبدوز جیسے دکھائی دیتے […] Read more
فیس بک اس وقت دنیا کی 3 سب سے بڑی اپلیکشنز واٹس ایپ، فیس بک اور میسنجر کی مالک ہوسکتی ہے مگر موبائل ڈیوائسز اور آپریٹنگ سسٹمز کی تیاری کے معاملے میں ان کا اثر رسوخ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارک زیوکربرگ بھی اس سے بخوبی آگاہ ہیں اور یہی وہ بنیادی وجہ ہے […] Read more
الیکڑانک سیکیورٹی کمپنی ‘کاسپرسکی’ نے ایک حالیہ بلاگ پوسٹ کے ذریعے غسل خانے میں موبائل فون استعمال کرنے کے خطرات پر روشنی ڈالتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسا کرنا انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اس سہولت کی […] Read more
موجودہ زمانے کے انسان کی ایک منفرد خصوصیت یہ بھی ہے کہ وہ اپنے آپ کو بہتر سے بہتر بنانا چاہتا ہے۔ اس دور کا انسان ماضی کے ہر دور کے انسان سے بڑھ کر اس کھوج میں ہے زندگی کے تمام مسائل اور رکاوٹوں کا مقابلہ کر کے اپنے آپ کو فاتحِ زمانہ کہلوا […] Read more
کیا آپ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والا اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں ؟ اگر ہاں تو بری خبر یہ ہے کہ ہیکرز نے اس کو ہیک کرنے کا ایک آسان طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ چین کی ایک انٹرنیٹ سیکیورٹی فرم کیوئی ہو 360 نے انکشاف کیا ہے کہ ہیکرز نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں موجود […] Read more
سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ زمین سے بڑا لیکن زمین طرز کا ایلین کا ایک مسکن دریافت کیا گیا ہے جو اگرچہ زمین کے لاکھوں میل دور ہے لیکن اسی کی طرح کا آب و ہوا اور ماحول رکھتا ہے۔ سائنس دانوں نے اس سیارے کو ’’جی جے 1132 بی‘‘ کا نام دیا گیا […] Read more
فیس بک نے حالیہ چند ماہ کے دوران اپنی ویب سائٹ پر متعدد تبدیلیاں کی ہیں جیسے نیا لائک بٹن متعارف کرایا ہے، کینڈی کرش انوائیٹس کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے کام کرنے کا ارادہ کیا ہے، اپنے نوٹیفکیشن ٹیب کو گوگل ناﺅ کی طرز پر کارڈز میں تبدیل کیا ہے اور پہلی […] Read more
سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ ایک ایسا انوکھا آلہ تیار کیا ہے جسے اسٹار ٹریک جیسی سائنس فکشن فلموں میں دکھایا گیا ہے اور اس سے مریض کو چھوئے بغیر اس میں سرطانی رسولی کا پتا لگایا جاسکتا ہے۔ برطانیہ کی اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے ماہرین ڈاکٹر امین اربابیاں اور پروفیسر پیئرے خورے یعقوب کا ایجاد کردہ یہ […] Read more
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی ایک نئی اپلیکشن متعارف کرا دی۔ نوٹیفائی نامی یہ نیوز اپلیکشن صارفین کو ان کی پسند کے مطابق خبروں اور ایونٹس کے بارے میں نوٹیفکیشن فراہم کرے گی۔ اس فیچر کے تحت بزنس، کلچر، انٹرٹینمنٹ، فوڈ اور دیگر شعبوں کے حوالے سے اپنی مرضی کے مواد […] Read more
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی ایک نئی اپلیکشن متعارف کرا دی۔ نوٹیفائی نامی یہ نیوز اپلیکشن صارفین کو ان کی پسند کے مطابق خبروں اور ایونٹس کے بارے میں نوٹیفکیشن فراہم کرے گی۔ اس فیچر کے تحت بزنس، کلچر، انٹرٹینمنٹ، فوڈ اور دیگر شعبوں کے حوالے سے اپنی مرضی کے مواد […] Read more