تباہی سے بچائو کا راستہ
سوچ سوچ کر تھک گیا لیکن پاکستان کی موجودہ افغان پالیسی کی منطق کو نہ سمجھ سکا۔ اگر تو اس کا مقصد یہ تھا کہ افغانستان کے اندر ہندوستان کے اثرورسوخ کو روکا جائے تو الٹاوہ تو دن بدن بڑھتا گیا ۔ 1980کے مقابلے میں آج افغانستان میں ہندوستان کا اثرورسوخ کئی گنا بڑھ گیا […]
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔
آئی بی سی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دائرکیے گئے تین نیب ریفرنسوں پرسماعت ملتوی ہوگئی، جس کے بعد عدالت میں پیشی کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ نوازشریف نے عدالت میں حاضری لگائی جب کہ احتساب ریفرنسوں کی کاپیاں نوازشریف کے حوالے کردی گئیں جس کے […]
عزت سادات
میاں نواز شریف نے بہرحال درست فیصلہ کیا‘ یہ پاکستان واپس آ گئے اور یہ آخری اطلاعات کے مطابق احتساب عدالت میں بھی پیش ہوں گے‘ یہ ریفرنس بھی بھگتیں گے اور یہ مستقبل میں بھی اپنے خلاف بننے والے مقدموں کو فیس کریں گے‘ یہ اسپورٹس مین اسپرٹ ہے اور ہمارے تمام سیاسی قائدین […]
لیفٹیننٹ ارسلان ستی۔ بیانیہ کیسے بدلتا ہے؟
پاک فوج کے لیفٹیننٹ ارسلان ستی بائیس ستمبر کی رات شمال مغربی پاکستان کے علاقے راج گال میں اپنے مورچے پر شہید ہو گئے۔ بائیس سالہ لیفٹیننٹ ارسلان عالم سرحد پار افغانستان کے علاقے سے حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی گولی کی نذر ہوئے ہیں۔ ارسلان عالم نے پاک فوج کے لانگ کورس 135 […]
ووٹ منڈی
چند روز قبل آلو‘ ٹماٹر اور پارلیمنٹ کے ممبروں کی قیمت میں اچانک اضافہ ہو گیا۔ آلو 30روپے سے80روپے فی کلو تک جا پہنچے جبکہ ٹماٹر دو سو روپے فی کلو تک چڑھ گئے۔ پارلیمنٹ کے بعض اراکین کے ریٹ اچانک اتنا بڑھے کہ خریدار اور بکائو رکن پارلیمنٹ کے فی کلو نرخوں کا ابھی […]
سر رہ گزر ام الخبائث بھارت
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی:بھارت دہشت گردی کا بانی، سب سے بڑی جمہوریت، سب سے بڑی منافق ۔ پاکستانی مندوب نے اقوام متحدہ میں بھارت کو کرارا جوا ب دیا۔ مودی کو مزا تو آیا ہوگا لیکن وہ مائنڈ سیٹ جو تقسیم ہند کے وقت سے ان بھارتی نیتائوں کا بن […]
کوئی 30 افراد کو کاٹ کر کھاسکتا ہے…
روسی آدم خور جوڑے کا 30 افراد کو کاٹ کر کھانے کا اعتراف ماسکو: روس میں ایک آدم خور جوڑے نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کم ازکم 30 افراد کو مار کر انہیں اپنا نوالہ بنایا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے گھر میں مرنے والوں کے اعضا جمع کرنے اور ان کے […]
آئی بی سی اردو کی عالمی خبریں
[pullquote]امریکا نے اعلان جنگ کر دیا ہے، شمالی کوریا[/pullquote] شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا نے اعلان جنگ کر دیا ہے۔ ری یونگ ہو نے آج بروز پیر نیو یارک میں صحافیوں کو بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے اور […]
کرپشن کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب
نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، 4سال کے دوران 50ارب روپے کی لوٹی ہوئی رقم ریکور کرکے قومی خزانے میں جمع کرائی۔ یہ بات چیئرمین نیب نے نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب ڈائریکٹر جنرلز کی بائیسویں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی؎ انہوں […]
کہا تھا شیر آئے گا اور سارا پاکستان دیکھے گا، مریم اورنگزیب
وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کہا تھا کہ شیر آئے گا اور سارا پاکستان دیکھے گا۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف اوران کےخاندان نے قانون کی پاسداری کی مثال قائم کی ہے ۔ مریم اورنگزیب کا مزید […]