جدید تحقیق سے کھجور کے نئے طبی فوائد سامنے آگئے
کراچی: ویسے تو ہمارے یہاں کھجور کا استعمال عموماً رمضان کے مہینے میں روزہ افطار کرنے کےلیے کیا جاتا ہے لیکن امریکا سے لے کر یورپ تک میں ہونے والی جدید طبی تحقیقات سے کھجور کے نت نئے طبی فوائد سامنے آرہے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر ہم روزانہ صرف مٹھی بھر […]
5 ماہ میں 7 شادیاں کرنے والی سرگودھا کی دوشیزہ گرفتار
سرگودھا: جوہر کالونی کی 18 سالہ ثنا نے 5 ماہ میں 7 شادیاں کیں اور اپنے شوہروں کے گھروں کا صفایا کرکے غائب ہوگئی۔ میڈیا کے مطابق سرگودھا کے علاقے جوہر کالونی کی رہائشی 18 سالہ ثنا نے 5 ماہ میں 7 نوجوانوں کو بے وقوف بنایا اور ان سے شادی کرکے لوٹنے کے بعد […]
اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے کالعدم داعش کا جھنڈا لگادیا
اسلام آباد: تھانہ کھنہ کے علاقے میں نامعلوم افراد داعش کا جھنڈا لگادیا جسے پولیس نے اتار لیا ہے۔ میڈیا کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے تھانہ کھنہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے کالعدم تنظیم داعش کا جھنڈا لہرا دیا، داعش کے جھنڈے دیکھتے ہی شہری نے ون فائیو پر پولیس کو […]
بھارت کیوں پاکستان چین اقتصادی راہداری سے خائف ہے؟؟
تقسیم ہند 1947 سے ہی بھارتی حکمران پاکستان کو کمزور اور ختم کرنے کی منصوبےبناتےآئے ہیں۔اس حقیقت کی تصدیق امریکی خفیہ ادارے سی آئی کی رپورٹ میں بھی ہوئی۔رپورٹ کیمطابق 80 کی دہائی میں بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی نے پاکستان کی جوہری تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا۔حالیہ مہینوں میں چین پاکستان اقتصادی راہداری […]
شکر کے بارے میں مشہور افواہیں اور ان کے سائنسی جوابات
کراچی: شکر ہماری غذا کے اہم ترین اجزاء میں سے ایک ہے لیکن اس کے منفی اثرات کو میڈیا پر اتنا بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے کہ جیسے یہ انسانی صحت کی بدترین دشمن ہو۔ اگرچہ اس ’’شکر مخالف پروپیگنڈے‘‘ کے کئی مقاصد ہوسکتے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ شکر کے […]
رشی کپورنے ماہرہ اوررنبیرکی تصاویر پرتنقید کرنیوالوں کوآڑے ہاتھوں لے لیا
ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکاررشی کپوراپنے بیٹے رنبیر کپور اور ماہرہ خان کی متنازع تصاویرپر ہونےوالی تنقید پر خاموش نہ رہ سکے۔ دوروزقبل سوشل میڈیا پرپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اوررنبیر کپور کی سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر جاری ہوئی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے جنگل کی آگ کی طرح پاکستانی اور بھارتی میڈیا میں پھیل گئیں، ماہرہ […]
امریکی جنگی طیاروں کی شمالی کوریا کی سرحد کے قریب پروازیں
واشنگٹن: امریکی بمبار طیاروں نے شمالی کوریا کی سرحد کے قریب سمندر پر پروازیں کی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے امریکی بمبار طیاروں نے شمالی کوریا کی سرحد کے قریب سمندر پر پروازیں کی ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں […]
’را‘ اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں، بھارتی اخبار
نیودلی: بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے آپس میں گہرے تعلقات ہیں اور اس حوالے سے امریکا کوبھی شدید تحفظات ہیں۔ معروف بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مابین […]
نا اہل شخص کوپارٹی صدربنانے کیلیےانتخابی قوانین پرشب خون مارا گیا،سراج الحق
لاہور / پشاور: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران پارٹی نے محض اکثریت کے بل بوتے پرایک نااہل شخص کو پارٹی کا صدر بنانے کیلیے انتخابی قوانین پر شب خون مارا ہے جس سے دنیا بھر میں پاکستان کے وقارکو شدید دھچکا لگاہے۔ ان خیالات کا اظہارانھوں نے واہ کینٹ میں تقریب […]
آپ یہ پلے باندھ لیں
آپ اگر پاکستانی ہیں اور آپ اور آپ کا خاندان اگر اس ملک میں رہنا چاہتا ہے تو آپ کو یہ چند سبق اپنے دماغ کی گرہ سے باندھ لینے چاہئیں۔ پہلا سبق‘ ہمارے ملک میں کسی بھی وقت کسی کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے‘ آپ کو یقین نہ آئے تو ذوالفقار علی […]