بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی!
جشن کا نہیں یہ عبرت کا مقام ہے۔ مگر افسوس کہ کم ہی لوگ عبرت حاصل کیا کرتے ہیں۔ اسحاق ڈار چلے گئے۔ کم ہی امکان ہے کہ لندن سے لوٹ کر آئیں۔ شریف خاندان کا اعتماد بھی کھو چکے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بڑے بڑے اقتصادی منصوبوں کی منظوری دینے والی اقتصادی رابطہ […]
یہ ُمنہ اور مودی کی دال
نااہل وزیر اعظم نے نااہلی سے تھوڑا پہلے تکبر کے بھوربن پر چڑھ کر اجتماعی قومی شعور کا مذاق ان لفظوں میں اڑایا تھا ”یہ ُمنہ اور مسور کی دال‘‘ انگریزی زبان کا محاورہ ہے Pride haith fall‘ غرور کا سر نیچا، اسی کا اردو ترجمہ ہے۔ غرور کی ہِجو میں پوٹھوہاری زبان کا مقولہ […]
لاہورمیں پیٹرول کی جزوی قلت برقرار
لاہورمیں پیٹرول کی جزوی قلت برقرارہے اور 20 سے 25 فیصد پیٹرول پمپوں پر پیٹرول نہیں مل رہا۔ پیٹرول پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ پیٹرول کی جتنی سپلائی دیتی ہے وہ دے دیتے ہیں،کم سپلائی کی وجہ سے پیٹرول چند گھنٹوں میں ختم ہو جاتا ہے۔ پیٹرول پمپ مالکان نے مطالبہ کیا ہے […]
محرم میں 21 سال بعد 30ممالک کی بوہری برادری کراچی میں یکجا
اکیس سال بعد 30 ممالک سے بوہری برادری کے افراد محرم الحرام کے مرکزی اجتماعات کے لیے کراچی کا رخ کررہے ہیں، یکم محرم سے عاشورا تک بوہری برادری کے تقریباً 50 ہزار افراد اپنے روحانی پیشوا کی موجودگی میں مذہبی رسومات ادا کریں گے۔ صدر کا علاقہ ان دنوں بوہری برادری سے تعلق رکھنے […]
کراچی: سابق وفاقی وزیرمیرنواز خان مروت انتقال کرگئے
سابق وفاقی وزیرمیرنواز خان مروت کراچی میں انتقال کرگئے، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ میرنواز خان مروت کا انتقال گزشتہ رات ہوا۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نمازجمعہ مسجد مدثر کے ڈی اے اسکیم نمبر 1 ٹیپو سلطان روڈ کارساز پرادا کی جائے گی۔
پیرس سے حلقہ این اے 120
میں اس وقت پیرس میں ہوں، اسد رضوی صاحب تو پاکستان گئے ہوئے ہیں، مگر صائم بیٹا گھر پر ہی ہے۔ تھوڑی دیر پہلے میں اور عزیر احمد ’’جیو‘‘ پر شاہ زیب خانزادہ کا شو دیکھ رہے تھے جس میں وہ مسلم لیگ (ن) کے طلال چودھری سے مکالمہ کررہے تھے، یہ دونوں بہت ذہین […]
سر رہ گزر آشنا کے نام سے پیارا ہے بیگانے کا نام
امریکی نائب صدر، پاکستان سے بہتر تعلقات کی نئی راہیں تلاش کررہے ہیں۔ وزیر اعظم خاقان عباسی، دہشت گردی ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ ہم یہ تو برملا یقین سے نہیں کہیں گے کہ ٹرمپ نے ملنے سے انکار کیا اور ہمارے وزیر اعظم کو نائب صدر کے حوالے کردیا اور بڑی خوبی سے […]
نواز شریف کی نااہلی کےخلاف ایک اور درخواست دائر
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاناما کیس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی ہے۔ آئی بی سی کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کے پاناما کیس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف سہریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی گئی، درخواست […]
جماعت اسلامی کیوں زوال پذیر ہے؟
لاہور کے حالیہ ضمنی انتخاب میں جہاں کچھ سوالات کے جوابات ملے ہیں، وہاں بعض دیرینہ سوال دوبارہ سے تازہ ہوئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ووٹ کم ہوئے یا پی ٹی آئی کے ووٹ بڑھے،یہ بحثیں بھی اپنی جگہ اہم ہیں، ملی مسلم لیگ اور لبیک یا رسو ل اللہ والے دیگر حلقوں میں […]
14 علماء اورخطبا پراسلام آباد میں داخلے پرپابندی
اسلام آباد: مقامی انتظامیہ نے محرم الحرام میں نقص امن کے خدشے کے پیش نظر مختلف مکاتب فکرکے 14علماء اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ آئی بی سی کے مطابق محرم الحرام کے دوران نقص امن سے بچنے کے لیے مختلف مکاتب فکر 14 علما اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت […]