جماعت اسلامی کا روہنگیا مسلمانوں کیلئے مظاہروں کا اعلان
جماعت اسلامی نے روہنگیا کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 22 ستمبر سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ روہنگیا کے مسلمانوں پر مظالم ہورہے ہیں اور اقوام متحدہ خاموش ہے، انہوں نے گلا کیا کہ حکمران میانمار جانے کے بجائے امریکا جانے […]
اطلاعات ہیں لوگوں کو غائب کیا گیا ہے، نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ انھیں اطلاعات ملی ہیں کہ لاہور میں ان کے کارکن غائب کیے گئے ہیں تاہم این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لیے مریم نواز نے اچھی مہم چلائی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب پر بات […]
این اے 120 ضمنی انتخاب، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج
کراچی کے حلقے این اے 120 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پولنگ اسٹیشن 163، گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز میں پی ٹی آئی کی یاسمین راشد 790 ووٹ لے کر آگے ہیں، ن لیگ کی کلثوم نواز نے 170 ووٹ حاصل کیے جبکہ پیپلز پارٹی کے فیصل میر کو 129 ووٹ […]
این اے 120 میں ووٹوں کی گنتی جاری، نتائج آنا شروع
لاہور: سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی نااہلی سے خالی ہونیوالی نشست این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور غیرسرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ لاہور میں حلقہ این اے 120 میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پولنگ اسٹیشن نمبر 23 گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سنت نگر میں […]
امریکاو جنوبی کوریا کاشمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیوں پراتفاق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جنوبی کوریائی صدر مون جے ان کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں شمالی کوریا پر سخت پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریائی صدر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور مون جےان کے درمیان گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون کو مزید […]
رپورتاژکیا ہے؟
رپورتاژ صحافتی صنف ہے اسے بطور ادبی صنف صرف اردو ادب میں برتا گیا۔ لفظ (Reportage) لاطینی اور فرانسیسی زبانوں کے خاندان سے ہے جو انگریزی میں (Report)رپورٹ کے ہم معنی ہے۔ رپورٹ سے مراد تو سیدھی سادی تصویر پیش کرنے کے ہیں۔ لیکن اگر اس رپورٹ میں ادبی اسلوب ، تخیل کی آمیزش اور […]
ملک میں موجودہ سیاسی عدم استحکام امریکی منصوبہ ہے، فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ سیاسی عدم استحکام امریکی منصوبہ ہے، امریکا پاکستان افراتفری پیدا کرنا چاہتا ہے۔ لکی مروت میں ضلعی مجلس عاملہ کے اجلاس اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ورلڈٹریڈسینٹر پرحملہ مسلمانوں کے خلاف سازش […]
موسیقی اور اسلام
[pullquote]اسلام اور موسیقی : معتدل نقطہءِ نظرکیا ہونا چاہیے؟[/pullquote] نیت کے وضو سے مضمون شروع کیا ۔ دعا کی کسی طرح کا ذاتی تعصب آڑے نہ آئے۔ نفس کا کوئی بہکاوا اثر انداز نہ ہوسکے اور خدا صحیح صحیح بات کہلوادے۔آج ہمارے رویوں میں نیتوں پر حملے عام ہیں۔خبر ہے شدید رجحانات کے نشانے پہ […]
باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، پولیٹیکل تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید
باجوڑ ایجنسی: تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میں سڑک کنارے ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیٹیکل تحصیلدار فواد علی سمیت 5 افراد شہید جب کہ متعدد لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق باجوڑایجنسی میں تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میں سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں […]
معروف اداکار افتخار قیصر چل بسے…
پشاور: اردو، پشتو اور ہندکو زبان کے معروف اداکار افتخار قیصر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ افتخار فیصر طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گذشتہ چند روز سے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تھے۔ اطلاعات کے […]