سر رہ گزر… وزیر خارجہ اپنا سفر جاری رکھیں

پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی ایرانی صدر اور اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے بعد ترک صدر طیب اردوان سے بات چیت کا سلسلہ مزید آگے بڑھنا چاہئے، اگر پاکستان جیسا ایٹمی اسلامی ملک فعال ہو جائے اور امت مسلمہ کے رہنمائوں کو ایک ایسے موقف پر متفق کرنے میں کامیاب […]

کنفیوژن زندہ باد

مہذب اور غیر مہذب ریاست میں فرق صرف کنفیوژن کا ہوتا ہے۔ کامیاب ممالک میں ہر چیز واضح اور شفاف ہوتی ہے جبکہ ناکام ملکوں میں ہر وقت کنفیوژن کا راج ہوتا ہے۔ یہاں اندھے، گونگے و بہرے عوام سوال کرتے رہتے ہیں آگے کیا ہو گا؟ نواز شریف کرپٹ تھا اس نے اثاثے، تنخواہیں، […]

کے جی بی کیوں ناکام ہوئی؟

دوسری عالمی جنگ کے بعد دنیا میں دو بڑی طاقتوں، امریکہ اور سوویت یونین کا راج تھا۔ امریکہ نے سی آئی اے قائم کر رکھی تھی۔ مارچ 1954 میں سوویت یونین نے کے جی بی قائم کی۔ آپ اردو میں ’کمیٹی برائے قومی سلامتی‘کہہ لیجیے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ مارچ 1954 سے پہلے […]

انصارالشریعہ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ انصارالشریعہ پرپابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ انصار الشریعہ کے 4 مرکزی عہدیدار گرفتار کرلیے گئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ہمیں نیشنل ایکشن پلان کو بہتر طریقے سے چلانا اور پڑھے لکھے نوجوانوں کودہشتگردی کی […]

نوازشریف کو 19 ستمبرکوطلب کرلیا

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 19 ستمبر کو طلب کرلیا ہے. احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کے صاحبزادوں حسن اورحسین نوازکو فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں 19 ستمبر کو طلب کرتے ہوئے نوٹسز جاری کردیے۔ واضح رہے کہ نوازشریف ان دنوں لندن میں ہیں جہاں ان کی اہلیہ کلثوم […]

چوکیدار کی بیٹی سنگاپور کی پہلی باحجاب مسلم خاتون صدر منتخب

سنگا پور: سنگاپور میں پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن نے حکمراں جماعت پیپلز ایکشن پارٹی سے تعلق رکھنے والی 63 سالہ حلیمہ یعقوب کو بلامقابلہ صدارتی انتخاب میں فاتح قرار دے دیا کیونکہ ان کے مقابلے میں کوئی امیدوار موجود نہیں تھا۔ ملائی […]

’پاناما کیس میں تمام ججز نوازشریف کی نااہلی پرمتفق تھے‘

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف پاناما پیپرز کیس کا فیصلہ سنانے والے 5 رکنی بینچ میں موجود جسٹس آصف سعید کھوسہ نے واضح کیا ہے کہ مذکورہ بینچ کے تمام جج صاحبان نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر متفق تھے۔ بدھ 13 ستمبر کو سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس میں نواز […]

سینیٹ کا ملک کو لاحق خطرات پر چوہدری نثارکے انکشاف کا نوٹس

سینیٹ نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے بارے میں محض چار لوگوں کو علم ہونے کے انکشاف پر نوٹس لے لیا۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران چیئرمین رضا ربانی کا کہنا تھا کہ انہیں اس معاملے پر ایک دن تک سوچ و بچار کی […]

’پاکستان، افغانستان کے ساتھ مشترکہ سرحدی گشت کیلئے تیار‘

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے افغانستان کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے درمیان غیر محفوظ سرحد پر مشترکہ فوجی گشت کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ پاکستانی وزیر اعظم کا بیان اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر نے پاکستان پر دہشت گردوں کی مبینہ محفوظ پناہ گاہیں ختم کرنے کا مطالبہ دہرایا۔ […]

پشین کے5 ہزار سے زائد باغات میں انگور پک کر تیار

بلوچستان کا ضلع پشین انگور کے باغات کا زرخیز علاقہ بن چکا ہے۔ اب عوام کو قندہاری انگور پر زیادہ انحصار نہیں کرنا پڑے گا۔ انگور ایک پودے اور اسکے پھل کا نام ہے۔ یہ پودا بیل کی صورت میں اگتا ہے ۔ موسم بہار میں 20 سے 25 سینٹی میٹر لمبی اور کم از […]