مشکلیں امت مرحوم کی آساں کردے
ہندوستان میں مسلمانوں کے اتنے مسائل ہیں کہ نہ لکھنے والے ان کے دائرے سے باہر نکلتے ہیں اور نہ پڑھنے والے، راقم السطور بھی زیادہ تر ملی اور ملکی مسائل ومعاملات پر ہی خامہ فرسائی کرتا رہتاہے، ہم اپنی پریشانیوں میں اتنا اُلجھے ہوئے ہیں کہ دنیا کے مسلمانوں پر کیا گزررہی ہے اور […]
حج ناقص انتظامات:سعودی حکومت نے پاکستان کو 45 کروڑ ادا کر دیے
حج سے واپسی کے بعد وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی اسلام آباد کے بے نظیر ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کی حجاج کرام کوپیش آنیوالی مشکلات کامعاملہ سعودی حکومت سےاٹھایا، سرداریوسف نے کہا کہ اس سال سعودی حکومت کےجنوبی ایشیاکےحجاج کیلیےانتظامات ناکافی تھے. انہوں نے کہا کہ معاملہ اٹھانےپرسعودی حکامت کی جانب سے45کروڑروپےموصول […]
خیبرپختونخوامیں تبدیلی کے نام پرعوام کے ساتھ مذاق کیا گیا، ریحام خان
ہنگو: عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ احتساب سب کا ہونا چاہئیے جبکہ خیبر پختونخوا میں تبدیلی کے نام پر عوام کے ساتھ مذاق کیا گیا۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے تمام انتخابی […]
ملک میں حالات ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر ہوگئے،شہباز شریف
پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کاکہناہےکہ پاکستان میں حالات ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر ہو چکے ہیں،پاکستان اب کہیں زیادہ پُر امن ، روشن ، خوشحال اور ترقی یافتہ ہے۔ لندن میں مسلم لیگ ن کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئےوزیر اعلیٰ پنجاب نےکہاکہ حکومت نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیےدن رات کام […]
کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ
لاہورکےحلقےاین اے120کےضمنی الیکشن کےلیےمسلم لیگ ن نے اپنی امیدواربیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں مزیدتیزی لانےکا فیصلہ کرلیا۔ بیگم کلثوم نواز گلے کے کینسر کے علاج کے سلسلے میں لندن میں ہیں،جہاں ان کے2آپریشنز ہو چکے ہیں،ان کی انتخابی مہم ان کی صاحبزادی مریم نواز چلا رہی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے […]
اسلام آباد عوامی مرکز میں آتشزدگی، 2 نوجوان جاں بحق
اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع عوامی مرکزمیں لگی آگ پر قابو پالیا گیاہے،عمارت سے چھلانگ لگانے والا دونوں نوجوان جاں بحق ہوگئے ،آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی۔ ریڈزون میں واقع عوامی مرکز میں صبح کے وقت آگ بھڑک اٹھی تھی۔ آگ لگنے کے بعد رینجرز،پولیس،سی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ کےحکام عوامی مرکزپہنچ گئے۔ […]
اسلامی دنیا کا سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کرنا ضروری ہے، صدر ممنون حسین
آستانہ: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند صدیوں سے مسلم دنیا علمی شعبے پر خاطر خواہ توجہ نہیں دے سکی تاہم اسلامی دنیا کا سیاسی، سماجی، اقتصادی اور سائنس کے شعبے میں ترقی کرنا ضروری ہے۔ سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق او آئی سی کے سربراہ اجلاس میں خطاب کے دوران […]
یتیم بچی نے سنی لیون کی زندگی بدل دی
ممبئی: بالی ووڈ کی آئٹم گرل سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کورکے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نشا نے ان کی زندگی کو پوری طرح سے تبدیل کردیا۔ ناموربالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر نے کچھ عرصے قبل ایک یتیم بچی گود لی جس کا نام […]
صحت کا جگا ٹیکس
عام طور پر غربت، آبادی، روزگار کے مواقع، صحت، تعلیم، دہشتگردی، گڈ گورننس اور سوشل سیکیورٹی کو پاکستان کے بنیادی اور زیادہ اہم مسائل کے طور پر بیان کیا جاتا ہے جو کوئی اتنا غلط بھی نہیں کہ اس فہرست میں شامل مسائل کو ان کی شدت کے اعتبار سے آگے پیچھے کیا جا سکتا […]
ڈسپلن
مجھے قطعاً اندازہ نہیں تھا کہ تقریب یوں شروع ہوگی، میرا خیال تھا کہ پہلے تمام لوگ اپنی نشستوں پر براجمان ہوجائیں گے پھر مہمان خصوصی تشریف لائیں گے، انہیں سیلوٹ کیا جائے گا اوراس کے بعد باقاعدہ آغاز ہوگا، دعوت نامے پر جو عبارت لکھی تھی اُس سے تو میں یہی سمجھ سکا تھا۔ […]