ملک میں حالات ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر ہوگئے،شہباز شریف

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کاکہناہےکہ پاکستان میں حالات ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر ہو چکے ہیں،پاکستان اب کہیں زیادہ پُر امن ، روشن ، خوشحال اور ترقی یافتہ ہے۔

لندن میں مسلم لیگ ن کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئےوزیر اعلیٰ پنجاب نےکہاکہ حکومت نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیےدن رات کام کیا ہے۔

ان کاکہناتھاکہ ان کی حکومت کی مخلصانہ کوششوں اور ٹھوس اقدامات کے باعث ہر شعبے میں بہتری آئی ہےاوران کا ہر قدم ملک و قوم کی ترقی اور خوش حالی کے لئے اُٹھ رہا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے