نجف اور کربلا کا پیغام
حضرت امام حسین ابن علیؓ کے مزار پر اس ناچیز کی تیسری حاضری تھی۔ عیدالاضحی کے دوسرے دن روانگی ہوئی۔ تیسرے دن کربلا اور نجف میں زیارات مکمل کیں اور چوتھے دن صبح پاکستان واپسی ہوگئی لیکن کربلا اور نجف میں پاکستان میرے ساتھ ساتھ تھا۔حضرت حسین ؓ کے مزار پر پہلی حاضری 1994میں ہوئی […]
بکروں پر ایک غیر سیاسی کالم
لیجئے صاحب، بقر عید تمام ہوئی جو سرفروش بکرے تھے وہ کوئے یار سے نکل کر سوئے دار چلے گئے اور جن کے نصیبوں میں عید قربان پر بھی قربان ہونا نہیں لکھا تھا وہ سر نیہواڑے دوبارہ ریوڑ کا حصہ بن گئے۔ بس آپ یوں سمجھیں کہ انہیں ایک سال کی ا یکسٹینشن مل […]
سر رہ گزر… مسلم امہ بحیثیت روہنگیا مسلمان
خبر تو نہیں بے حسی، بزدلی، خود غرضی اور ظلم کی داستان ہے جس کے اب تک کئی دور چل چکے ہیں، مگر مسلم امہ شاید اسے دور جام سمجھتی ہے، آج روہنگیا مسلمان بچوں بوڑھوں جوانوں کی گردنیں ظالم کاٹ رہے، مسلم خواتین کی وسیع پیمانے پر عصمت دری کی جا رہی ہے، اگر […]
معتوب جغرافیہ، معلق جمہوریت اور مصلوب معیشت
ڈاکٹر نجیب اللہ احمد زئی نے میڈیسن میں رسمی تعلیم پائی تھی۔ سیاست کے شناور تھے، تجربہ کار منتظم تھے لیکن ان کی منفرد خوبی تاریخ پر ان کا عبور تھا۔ صاحب مطالعہ تھے۔ دن بھر میں درجنوں وفود کے ساتھ سینکڑوں فنجان قہوے کے نوش کرتے تھے اور پھر ایک جملے میں ساری بحث […]
اوٹ پٹانگ دور اور میر تقی میر کی اوٹ پٹانگ غزل
ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ ایک اوٹ پٹانگ عہد میں جی رہے ہیں۔ ایک طرف شمالی کوریا کے کِم جونگ ہیں اور دوسری طرف شمالی امریکہ کے ٹرمپ۔ ان کے بیچ میں ہم۔ ان دونوں کو اوٹ پٹانگیاں مار نے میں کمال حاصل ہے۔ ایک عرصے تک کم جونگ کا کوئی ثانی نہیں تھا۔ […]
امہ کہاں گئی؟؟ کب جاگے گی؟؟
پچاس سے زائد اسلامی ممالک۔ وسائل اور پیسہ بے انتہا۔ اکثر ممالک کی اپنی اپنی فوج۔ پاکستان ، ترکی، مصروغیرہ کی افواج کا تو دنیا کی بیس بہترین افواج میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ ایک اسلامی ملک پاکستان دنیا کی سات ایٹمی طاقتوں میں بھی شامل ہے۔ اس کے باوجود دنیا بھر میں مسلمانوں […]
آئی جی سندھ کو عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اللہ ڈنو خواجہ کو مستقل کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے رواں برس 30 […]
مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم پر کانسٹیبل مستعفی
https://youtu.be/8s5kcHhI3rI کراچی: سوشل میڈیا صارفین ایک پولیس کانسٹیبل کی ویڈیو کلپ کو تیزی سے شیئر کررہے ہیں جس میں پولیس کانسٹیبل کا دعویٰ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری زیادتیوں نے اسے پولیس فورس چھوڑنے پر مجبور کیا۔ ویڈیو میں اپنی شناخت رئیس کے نام سے کروانے والے کانسٹیبل کا کہنا ہے کہ ’میں نے […]
تاریکیوں کی تلاش
مسئلہ ہمارا مزاج ہے۔ خود ترسی اور جذباتیت۔ انفرادی، لہٰذا اجتماعی بھی۔ اپنے تضادات اور جہل سے اوپر اٹھے بغیر نہ کبھی کوئی شخص سرخرو ہوا ہے، نہ کبھی کوئی معاشرہ… اور اس کا ایک ہی راستہ ہے، علم کی قندیل سے اپنے باطن میں تاریکیوں کی تلاش! لاہور کے چرچ کو محترمہ مریم نواز […]
برما میں مسلمانوں کا اصل مسئلہ کیا ہے؟
میانمار (برما) میں روھنجیا مسلمانوں کا قضیّہ: خدشات و امکانات برما میں مسلمانوں کی حالت زار آج کل میڈیا کا اہم موضوع ہے۔جب مفلوک الحال برمی مسلمانوں کی کشتیاں عالمی ساحلوں پر اپنے لئے جائے پناہ ڈھونڈ رہی ہوتی ہیں۔تو ایسے میں ہر ایک کا دل لرز جاتا ہے۔برما کے مسلمانوں کا اصل مسئلہ کیا […]