سر رہ گزر… پس چہ باید کرد؟
اقبالؒ نے کہا تھا پس چہبایدکرد؟ اب کیا کرنا چاہئے؟ ان کے دور میں اتنا کچھ کرنے کی ضرورت نہ تھی جس قدر آج ہے، کیونکہ تب گھر بنانے کا مسئلہ درپیش تھا اب گھر کو ٹھیک کرنے اسے صاف ستھرا رکھنے کا جتن کرنے کی ضرورت ہے، ٹھیک کرنے کی بات تو آج بھی […]
خدا کے لیے
الطاف گوہر ملک کے نامور بیورو کریٹ‘ دانشور اور مصنف تھے‘ وہ ملک کے مختلف حصوں میں ڈپٹی کمشنر اورکمشنر بھی رہے اور صدر ایوب خان کے دورمیں فیڈرل انفارمیشن سیکریٹری بھی ‘ وہ جنرل یحییٰ خان کے دور میں نوکری سے برخاست کر دیے گئے‘ صحافت جوائن کی‘ لندن سے تھرڈورلڈ ریویواور ساؤتھ میگزین […]
نواز شریف کی آج لندن روانگی کا امکان
احستاب عدالت میں اپنے خلاف دائر ریفرنسز میں پیشی کے لیے گذشتہ دنوں وطن واپس لوٹنے والے برطرف وزیراعظم نواز شریف آج ممکنہ طور پر لندن واپس روانہ ہوسکتے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت میں پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے ایک رہنما کا کہنا تھا کہ ’اپنی بیمار اہلیہ کی تیمارداری کے لیے میاں صاحب […]
پاک فوج نے بڑے آپریشن میں حصہ لے کرریاست مخالف عناصرکا صفایا کیا، اعزازچودہری
امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف موثرکارروائی کی جب کہ بڑے آپریشن میں حصہ لے کرریاست مخالف عناصرکا صفایا کیا۔ واشنگٹن میں پاکستان سفارتخانے میں ڈیفنس ڈے کی تقریب سے امریکا میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیفنس ڈے پاکستان […]
جشن منائو پاکستانیو
محب ِوطن پاکستانیو ! عزیز ہم وطنو! وقت کا بہتا دھار ا آپ کی دہلیز پردوخوش خبریاں لاچکا ۔ گو مہربان نے آتے آتے بہت دیر کردی، لیکن درست آید۔ بدقسمتی سے کچھ بلاوجہ کے ناقد، خواہ مخواہ بال کی کھال اتارنے والے اور ناعاقبت اندیش نکتہ چیں ان اہم اور دور رس نتائج کے […]
بیگم کلثوم نواز کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پر دوبارہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ان کی والدہ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں دوبارہ اسپتال میں داخل کرادیا گیا […]
جھگڑالو کرکٹرز کو مزا چکھانے کیلیے ’’ہتھکڑیاں‘‘ تیار
دبئی: آئی سی سی نے جھگڑالو کرکٹرز کو مزا چکھانے کیلیے ’ہتھکڑیاں‘ تیارکرلیں۔ رواں برس کرکٹ قوانین کے سرپرست ادارے میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)کی جانب سے کھیل میں نئے قوانین وضع کیے گئے تھے، ان کی بعد میں آئی سی سی کرکٹ کمیٹی اور بورڈ نے توثیق کردی تھی،اطلاق یکم اکتوبر سے ہونا […]
گوگل 19 برس کا ہوگیا
نیویارک: دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن گوگل آج 19 برس کا ہوگیا اور اس موقعے پر گوگل نے دلچسپ ڈوڈل بھی متعارف کروایا ہے۔ ویب سرچنگ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ گوگل آج پورے 19 برس کا ہوگیا ہے۔ اپنی 19 ویں سالگرہ کے موقعے پر گوگل نےمختلف گیمز متعارف کرائے ہیں جو […]
9 اور 10 محرم کو بینک بند رہیں گے
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتہ 30 ستمبر اور اتوار یکم اکتوبر کو عاشورہ کے موقع پر بینکوں کی تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق 9 اور 10محرم الحرام 1439 ہجری کو عاشورہ تعطیل کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تمام دفاتر بند رہیں گے۔
اسرائیلی ہٹ دھرمی؛ میانمار کو فوجی اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان
تل ابيب: اسرائیل نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے مسلم کش کارروائیوں میں مصروف میانمار حکومت کو فوج کےلیے اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی مرتکب برمی حکومت کو فوجی ساز و سامان […]