9 اور 10 محرم کو بینک بند رہیں گے

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتہ 30 ستمبر اور اتوار یکم اکتوبر کو عاشورہ کے موقع پر بینکوں کی تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق 9 اور 10محرم الحرام 1439 ہجری کو عاشورہ تعطیل کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تمام دفاتر بند رہیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے