ایبٹ آباد کی ایک مسجد میں مسیحی بچوں کے لیے کرسمس کی تقریب کا انعقاد

ایبٹ آباد کی ایک مسجد میں مسیحی بچوں کے لیے کرسمس کی تقریب کاانعقاد کیا گیا، جس میں مدرسے کے مسلمان طلبہ و طالبات نے مسیحی بچوں کو اسکول بیگ اور کرسمس کے گفٹ پیش کیے ۔ تقریب کا اہتمام مدنی جامع مسجد و مدرسہ ترتیل القرآن کے طلبہ و طالبات نے رحمت للعالمین اتھارٹی […]

ضلع نارووال میں خواتین کی سیاست میں نمائندگی اور رکاوٹیں

سجیلہ ضلع نارووال کے گاؤں نگلی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی زندگی میں ووٹ نہیں ڈالا ، جس کی بڑی وجہ ان کو اپنے علاقے کے سیاست دانوں سے شکایات ہیں۔ جو کہ کسی صورت بھی حل نہ ہو سکیں۔ وہ کہتی ہیں کہ کچھ دن […]

پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں، مذہبی تہوار کیلئے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کرسمس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ مسیحی برادری کے ہر شعبہ زندگی میں کلیدی […]

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، فضائی معیار خطرناک درجے تک مضر صحت

لاہور میں فضائی آلودگی کا معیار خطرناک درجے تک مضر صحت ہو گیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جس کا اے کیو آئی 343 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کراچی کا فضائی معیار بھی مضر صحت ہے اور شہر قائد 171 اے کیو […]

کراچی: تھانے میں پولیس اہلکار سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک اہلکار جاں بحق

کراچی: لانڈھی میں تھانے میں اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی کورنگی کے مطابق دونوں اہلکار ڈی ایس پی ٹریفک کے گن مین ہیں اور لانڈھی تھانے کے اوپر بیریکس میں رہائش پذیر ہیں، دونوں اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا […]