نگران وزیر اعظم کی عالمانہ گفتگو اور ہمارے بچپن کے کھیل کود

زمانہ ویڈیو گیمز اور انٹرنیٹ سے بہت پہلے ایک ایسا وقت بھی گزرا ہے اور اسلام آباد جیسے شہر کے بچوں پر بھی گزرا ہے۔ جب گھر سے اسکول تک پیدل جانا ، سڑک پر بائیسکل چلانا اور گلیوں میں کھیلنا ایک عام سی بات تھی ۔ ہم جیسے اپنے طرہ دار انگریزی میڈیم اسکول […]

پرامن احتجاج سب کا حق ہے، کسی کو انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خطرات کے باوجود پر امن انتخابات کا انعقاد ہوا، چیلنجز کے باوجود ملک میں جمہوری تسلسل خوش آئند ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کا کہنا تھا انتخابات کے انعقاد میں سکیورٹی اداروں نے اہم کردار ادا کیا، انڈونیشیا […]

ماں نے ایک ماہ کی بچی کو جھولے کے بجائے اوون میں ڈال دیا، بچی جل کر ہلاک

امریکی ریاست کنساس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ماں نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی کو پالنے میں ڈالنے کے بجائے اوون میں ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ شہر میسوری میں پیش آیا جہاں 26 سالہ ماریہ تھامس نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی کو سُلانے کے لیے اسے […]

امیر جماعت اسلامی سراج الحق انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کی امارت سے مستعفی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا۔ ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا، انتخابات میں ناکامی کو قبول کرتے ہوئے بطور امیر جماعت اسلامی استعفٰی دیتا ہوں۔ ترجمان جماعت […]

جہانگیر ترین کا انتخابات میں شکست کے بعد سیاست سے علیحدگی کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھاکہ استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے استحکام پاکستان پارٹی کے اراکین کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ جن لوگوں نے انتخابات میں حمایت […]

وفاق میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں شراکت اقتدار کا فارمولا تیار

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مرکز میں حکومت سازی کے لیے شراکت اقتدار کا فارمولا تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاق میں حکومت بنانے کے لیے ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف کے درمیان سیاسی اتحاد متوقع ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے […]

آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست ، کراچی کا ساتواں نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا پہلا اور کراچی کاساتواں نمبر ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور سرفہرست رہا جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس413ریکارڈ کیا گیا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار خطرناک درجہ تک مضر صحت ہے۔ دوسری جانب دنیا کے […]

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 6 نتائج جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں پر سماعت کے بعد دو صوبائی اسمبلیوں کے 5 حلقوں اور قومی اسمبلی کے ایک حلقے کے انتخابی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی اور ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محمد جتوئی پر مشتمل بینچ نے انتخابی نتائج میں شکایات پر درخواستوں […]

ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی، پارٹی چاہتی ہے بلاول وزیراعظم ہوں: فیصل کنڈی

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی اس لیے پارٹی چاہتی ہے بلاول وزیراعظم ہوں پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کا مؤقف ہے کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہوں، کیونکہ کوئی بھی اس پوزیشن میں […]

خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، حافظ نعیم کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر سندھ اسمبلی کی جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج تاخیر سے آنے پر جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے اور مختلف شہروں […]