سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب کی مخصوص نشستوں پر 27 اراکین کی رکنیت معطل

لاہور: سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے 27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل اور اپوزیشن کے رکن ملک آفتاب نے نقطہ اعتراض پیش کیا اور […]

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کے لیے ووٹنگ ہوئی جس میں 143 ممالک نے حق جبکہ 30 ممالک نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ ووٹنگ کے دوران 25 […]

امن کا رقص اور مئی کا مہینہ

آج کی سطریں امن کے نام. ہمارے دور میں امن کے نرخ بڑھ چکے ہیں شائد اسی وجہ سے نوبل پیس پرائز پانے والے کو ستم رسیدہ انسانوں کی فکر لاحق نہیں ہوتی. پھر جو مزہ گلیمر کی دنیا میں ہے وہ بے گھر,بے سائبان یافاقه زدہ کی آواز بننے میں کہاں ہے؟ کم از […]

ایل این جی ریفرنس: نیب کی ایک بند فائل دوبارہ کیسے کھلی؟

یہ دسمبر 2016 کی بات ہے۔ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک دفتر میں چند اعلٰی سرکاری اہلکار سر جوڑے ایک ایسے مبینہ کرپشن مقدمے کی فائل پر غور کر رہے تھے، جس میں اس وقت کی حکومت کے وفاقی وزیر پٹرولیم کا نام بطور ملزم سرفہرست تھا۔ ایک سال قبل سامنے آنے […]

لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ‘ ہونے کا قلق

آپ بھلے اتفاق کریں کہ اختلاف۔ راج کپور کے بعد اِس وقت پدم شری سنجے لیلا بھنسالی ہندی فلم انڈسٹری کا سب سے نمایاں شو مین ہے۔ ہر شے کو مبالغہ آرائی کی حد تک گرینڈ سکیل پر بنانا اِس کا شوق اور شناخت ہے۔ اس کی پہلی اور آخری ترجیح یہ ہے کہ پردے […]

ٹک ٹاک کا تمام اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان

ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک کے اپنے اے آئی ٹولز سے تیار کردہ ویڈیوز پر پہلے ہی اس طرح کے لیبل لگائے جاتے ہیں، مگر اب دیگر پلیٹ فارمز کی تیار کردہ ویڈیوز پر […]

اگر بڑھتی عمر کے ساتھ یادداشت کی کمزوری سے بچنا ہے تو یہ چار عادات فوراً چھوڑ دیں

معروف مصنف آسکر وائلڈ نے کہا تھا کہ ’ہماری یادداشت وہ ڈائری ہے جو ہم سب اپنے ساتھ لے کر گھومتے ہیں۔‘ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہماری یادداشت کمزور ہوتی جاتی ہے یا سادہ الفاظ میں اِس ڈائری کے کچھ صفحے بعض اوقات کھو جاتے ہیں یا ہم انھیں کہیں رکھ کر بھول […]

اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث

بھارت ایک جانب مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے تو وہیں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھی براہ راست ملوث ہے ۔ بھارت عالمی امن و امن کی صورتحال کو خراب کرنے کے لیے دہشتگردی میں پیش پیش رہا ہے ، جس کے شواہد اور رپورٹس مختلف اوقات […]

سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے:جام کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کئی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں اور بہت سی پاک سعودی کمپنیز کا سرمایہ کاری پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ کئی […]

سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 5 سالہ پروگرام تیار

اسلام آباد: نجکاری کمیشن نے سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے پانچ سالہ پروگرام تیار کرلیا، جسے آج منظوری کیلیے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کو پیش کیا جائے گا نیز کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے اورآئندہ تین سال کے اہداف کا تعین کرے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے نئے پروگرام کیلئے تمام […]