کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا پاکستان میں 50,000 شیلٹر این ایف آئیز اور ونٹر کٹس پروجیکٹ مکمل

کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے 2023-24 کے لیے 50,000 شیلٹر نان فوڈ آئٹمز (این ایف آئیز) اور ونٹر کٹس کی تقسیم کا پروجیکٹ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، جس کے تحت پاکستان کے انتہائی پسماندہ اور قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں کو ضروری امداد فراہم کی گئی۔ یہ پروجیکٹ کنگ سلمان […]

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ نصرۃ الاسلام میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ اس وقت میں ایک ایسے استاد کا خواب دیکھتا تھا جو مکمل طور پر تعلیم و تحقیق میں مگن ہو۔ میرا ماننا […]

یونیورسٹی آف سوات؛ماحولیاتی تبدیلی کا سدباب،مقامی حکومتوں اور نوجوانوں کا کردار

یوتھ ان لوکل گورننس (YoLoGo) کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف سوات میں "ماحولیاتی تبدیلی کے سدباب میں مقامی حکومتوں اور نوجوانوں کا کردار” کے موضوع پر ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ یہ پروگرام GIZ اور فورم آف فیڈریشن کے اشتراک سے ترتیب دیا گیا تھا۔ پینل میں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف سرگرم نوجوان […]

نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی رولز (کس جرم کی کیا سزا ملے گی،مکمل تفصیل)

دنیا بھر میں تیزی سے ڈیجیٹلائزیشن نے زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے، جہاں اس ڈیجیٹل انقلاب نے معاشرتی ترقی، سہولت اور معلومات تک آسان رسائی کو فروغ دیا ہے، وہیں سائبر کرائم کے مسائل کو بھی جنم دیا ہے۔ سائبر کرائم، یعنی ڈیجیٹل جرائم یا انٹرنیٹ سے جڑی مجرمانہ سرگرمیوں کا تصور […]

بیرون ملک جانے والے نوجوانوں میں اسلامی اقدار کی کمی: والدین کی ذمہ داری

بہت سے نوجوان بہتر تعلیمی اور پیشہ ورانہ مواقع کی تلاش میں بیرون ملک جاتے ہیں۔ یہ تجربات ان کے لیے ترقی کے مواقع لاتے ہیں لیکن اسی کے ساتھ ساتھ، وہ اپنی اسلامی اقدار اور اصولوں کو بھولنے لگتے ہیں۔ اس مسئلے پر سنجیدگی سے غور کرنا اور اس کے حل کے لیے اقدامات […]

ہزارہ ڈویژن ۔۔۔۔۔۔سکھوں کے عہد میں

ہزارہ ڈویژن پاکستان کا وہ خوبصورت خطہ ہے جو اپنی ایک تہذیب و ثقافت اور پہچان رکھتا ہے۔ ہزارہ ڈویژن اور اس کے رہنے والے نہ صرف اپنی تاریخ سے آگاہ ہیں بلکہ وہ تاریخی شعور بھی رکھتے ہیں۔ اگر ہزارہ ڈویژن کی تاریخ کا مختصر جائزہ لیا جائے تو پرانے وقتوں میں ہمیں یہ […]

اقبال اور روحانی دنیا

سیرتِ اقبال میں علامہ اقبال کی پیدائش کے زمانے کے ایک خواب کا ذکر ملتا ہے جس میں ان کے والد گرامی نے دیکھا کہ ایک بہت خوبصورت سفید کبوتر اڑتا آتا ہے جسے سب حاصل کرنا چاہتے ہیں اور ایک دنیا جمع ہوگئی-وہ کبوتر اڑتا ہوا نیچے اترا اور علامہ کے والد کے پاس […]

اقبالؒ کا تصور ریاست

تمام مسلم ریاستیں ایک دوسرے کا لحاظ رکھیں، کسی ایک کو تکلیف پہنچے تو سب اس کی مدد کو پہنچ جائیں کسی قوم کیلئے ریاست کا ہونا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کسی خاندان کیلئے گھر، قوموں کی اجتماعی زندگی میں نظریہ کو بڑی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ قوموں کے سیاسی معاشرتی اور معاشی نظریات […]

مالاکنڈ: ہمسایوں کے درمیان راستے کے تنازع پر 5 افراد جان سے گئے

مالاکنڈ میں ہمسایوں کے درمیان راستے کا تنازع 5 افراد کی جانیں لے گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں پیش آیا جہاں ہمسایوں کے درمیان راستے کا تنازع ہوا۔ پولیس نے بتایا کہ ہمسایوں کے درمیان تنازع اس قدر بڑھ گیا کہ اس میں 5 افراد جان سے چلے […]

پارلیمنٹ کی طرح آرمی چیف کی مدت ملازمت بھی پانچ سال کی گئی ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی طرح آرمی چیف کی مدت ملازمت بھی پانچ سال کی گئی ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق قانون سازی اچانک نہیں ہوئی، اس پر پیپلزپارٹی کو اعتماد میں لیا گیا، آرمی چیف مدت ملازمت 4 […]