برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیوں کی دھمکی دے دی
برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ تینوں ممالک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں فوجی کارروائیاں بند نہ کیں اور امدادی سامان کی ترسیل پر عائد پابندیاں نہ اٹھائیں تو یہ ممالک اسرائیل کے خلاف ممکنہ اقدامات کریں گے۔ برطانوی حکومت […]
کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کا بل سینیٹ سے منظور، جے یو آئی کا بائیکاٹ
اسلام آباد:سینیٹ نے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، صوبائی موٹر گاڑیاں آرڈیننس 1965ء میں ترمیم اور چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی صدارت میں شروع ہوا جس میں پیپلز […]
3دن کی نومولود کو سڑک سے اٹھا کر پالا، لڑکی نے 14 سال کی عمر میں ماں کو قتل کردیا
بھارت میں گود لی گئی لڑکی نے 14 سال کی عمر میں اپنے بوائے فرینڈز کے ساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ بھارت کے گجپتی ضلع میں پیش آیا جہاں 14 سالہ لڑکی کو اپنے 2 بوائے فرینڈز کے ساتھ مل کر ماں کے منہ پر تکیہ […]
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کا دوسرا دور، تنخواہ داروں پر انکم ٹیکس کم کرنے کیلئے بات ہوگی
اسلام آباد: حکومتی معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف وفد کے بجٹ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ مذاکرات کے دوسرا مرحلے کیلئے پاکستان کی معاشی ٹیم میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، پلاننگ کمیشن، اکنامک افیئرز ڈویژن اور وزارت پیٹرولیم حکام شامل ہیں جب کہ آئی ایم […]
پاکستان اور جہنم میں سے جہنم جانا پسند کرونگا: جاوید اختر کے متنازع بیان پر پاکستانی اداکاروں کا سخت ردعمل
بھارتی مصنف اور شاعر جاوید اختر کے پاکستان مخالف نامناسب بیان پر پاکستانی معروف شخصیات نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جاوید اختر ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرکے تنازع کی زد میں آ گئے ہیں، انہوں نے حالیہ دنوں میں ایک انٹرویو کے دوران ایسا بیان دیا جس نے پاکستانی […]
پاک بھارت ہاٹ لائن کھلی ہے، توقع ہے سیز فائر برقرار رہے گا: ترجمان افواج پاکستان
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر برقرار رہنے کی امید ظاہر کی ہے۔ امریکی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں ترجمان افواج پاکستان نے کہا کہ توقع ہے پاک بھارت سیز فائر برقرار رہے گا ،پاک بھارت ہاٹ لائن کھلی ہوئی […]
اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلےگی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی فوج کے ٖفضائی حملے اور زمینی آپریشن جاری ہے اور ایسے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلےگی۔ […]
جنوبی وزیرستان ؛ مقامی صحافی و سوشل ایکٹیویسٹ آتش محسود پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ ناکام
جنوبی وزیرستان ؛ مقامی صحافی و سوشل ایکٹیویسٹ آتش محسود پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ ناکام، آتش محسود محفوظ رہے. صحافی اور سوشل ایکٹیویسٹ اتش محسود پر گزشتہ رات گھر کے قریب نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ وانا سے واپسی پر اپنے گھر کے قریب موجود […]
جنسی بے راہ روی کی وبا اور اس کے سدباب کا فطری ذریعہ
عصر حاضر میں انسانی معاشروں کو مغرب و مشرق اور جنوب و شمال میں جن وباؤں نے ہر طرف سے گھیرے میں لے رکھے ہیں ان میں جنسی بے راہ روی، پرتشدد رویوں کا فروغ، دھوکہ دہی کا عمومی ارتکاب، سیاسی، معاشی اور سماجی طور پر غیر فطری تقسیم و تفریق اور اعلیٰ اخلاقی اقدار […]
بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، اب حملہ ہوا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا:ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے ترجمان اور شبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے نا تو بھارت اسرائیل ہے اور نا ہی پاکستان فلسطین، بھارت نے ہمیں اکسایا یا حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل […]