جنوبی وزیرستان ؛سرویکئی کے پہاڑی سلسلے غورلمہ میں آگ بے قابو، قیمتی درخت جل کر خاکستر

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی کے پہاڑی سلسلے غورلمہ میں لگنے والی آگ نے شدت اختیار کر لی ہے۔ مقامی قبائل کے مطابق آگ نے تقریباً 5 کلومیٹر کے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث قیمتی جنگلات، زیتون، شابلوت اور دیگر نایاب درخت جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔ عینی […]

ایمان کا مکان اور ارکانِ اسلام — ایک فکری و عملی تجزیہ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بُنِیَ الْإِسْلَامُ عَلٰی خَمْسٍ: شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللّٰهِ، وَإِقَامِ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَصَوْمِ رَمَضَانَ، وَحَجِّ الْبَيْتِ” (صحیح بخاری، حدیث: 8) ترجمہ: ’’اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے: (1) اس بات کی گواہی دینا […]

اسرائیل کا دو ماہ بعد غزہ کو ’محدود خوراک‘ دینے کا اعلان

یروشلم : اسرائیل نے غزہ میں جاری مکمل ناکہ بندی کے دو ماہ بعد بالآخر "بنیادی مقدار” میں خوراک داخل کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق یہ فیصلہ فوج کی سفارش پر کیا گیا تاکہ غزہ میں ممکنہ بھوک کے بحران کو […]

مودی جی: رہیں گے یا جائیں گے؟

جنگوں کے اثرات دیرپا اور دور رس ہوتے۔ 75سال سے زائد گزرنے کے باوجود جنگ عظیم دوئم کے اثرات ابھی تک یورپ میں موجود ہیں ۔حالیہ پاک بھارت جنگ کے بھی سیاسی، سفارتی، معاشی اور دفاعی اثرات ہوں گے۔ ماضی کی پاک بھارت جنگوں کے سیاسی اثرات میں 1965ء کی جنگ کے بعد معاہدہ تاشقند […]

سیز فائر اور واٹر بم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 10مئی کو پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا اعلان کرکے جنوبی ایشیا کو ایٹمی جنگ کے خطرے سے بچا لیا۔ سیز فائر کے اس اعلان کا پاکستان نے خیر مقدم کیا جبکہ بھارت نے اس سیزفائر کو اپنی فتح کے طور پر اجاگر کرنے کیلئے یہ جھوٹ بولا […]

بھارت کا ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا مشن ناکام ہوگیا

بھارت کا ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا مشن ناکام ہوگیا۔ بھارتی حکام کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے خلائی مرکز سے اتوار کی صبح PSLV-C61 راکٹ کے ذریعے آبزرویشن سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجا گیا۔ تاہم لانچ وہیکل پرواز کے تیسرے مرحلے میں تکنیکی خرابی کے باعث مشن مکمل نہیں ہوسکا۔ بھارت کی […]

اسرائیل کی غزہ میں بڑے پیمانے پر زمینی کارروائی، مزید 140 فلسطینی شہید ہوگئے

اسرائیل نے غزہ میں بڑے پیمانے پر زمینی کارروائی کا آغاز کر دیا جس کے نتیجے میں مزید 140 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اتوار کی شام اعلان کیا کہ اس نے غزہ بھر میں "وسیع پیمانے پر زمینی آپریشن” کا آغاز کر دیا ہے اور کئی علاقوں کے […]

سابق امریکی صدر جوبائیڈن کینسر میں مبتلا

سابق امریکی صدر جوبائیڈن کینسر میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بائیڈن آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر کو پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کو 82 سالہ جوبائیڈن کو پروسٹیٹ کینسر کی ایک "جارحانہ” قسم کی […]