پاکستان پہلی مرتبہ فیفا ای نیشنز لیگ کا حصہ بننے جا رہا ہے: محسن گیلانی
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلی مرتبہ فیفا ای نیشنز لیگ کا حصہ بننے جا رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ فیفا ای نیشنز لیگ میں شرکت سے متعلق یہ ہمارے لیے تاریخی دن ہے، ابھی ہم نیشنز لیگ میں […]
رواں ماہ کے آخر تک مزید 100 گرین بیسں چلائی جائیں گی: عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک مزید 100 گرین بسیں سڑکوں پر لائی جائیں گی۔ عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران تنقید کرنے والوں کے بارے میں کہا کہ شور مچانے والے شور مچاتے رہیں گے، مریم نواز عوام کی فلاح […]
اوور انوائسنگ میں ملوث ملزمان کیخلاف کارروائی تیز کی جائے: شہباز شریف
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اوور انوائسنگ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم کو بریفنگ دی کہ ایف بی آر نے سینٹرلائز پرائس ویریفکیشن پورٹل بنایا ہے، جون کے آخر […]
عالمی کشمکش کا نیا موڑ
عالمی سیاست کے افق پر اس وقت جو منظرنامہ ابھر رہا ہے، وہ محض وقتی سفارتی سرگرمیوں کا مجموعہ نہیں بلکہ طاقت، مفادات اور حکمتِ عملی کے پیچیدہ امتزاج کی ایک نئی تعبیر ہے۔ ایک طرف مشرق وسطیٰ، جو دہائیوں سے عالمی کشمکش کا مرکز رہا ہے، ایک بار پھر بڑی طاقتوں کی توجہ کا […]
ایران کا امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز بلاک کرنے کے جواب میں متبادل بندرگاہیں استعمال کرنے کا اعلان
ایران کا امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز بلاک کرنے کے جواب میں متبادل بندرگاہیں استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیاں بائے پاس کرنے کے لیے جنوبی ایران میں متبادل بندرگاہیں استعمال کریں گے۔ دوسری جانب امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کے […]
مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار، مرضی مسلط کرنیکی کوشش ناکام ہو گی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا موجودہ صورتِ حال کے دوران بڑا بیان سامنے آ گیا۔ اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔ ایرانی صدر نے ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا ہے کہ دشمن کی مرضی مسلط کرنے یا […]
’بلاک یونیورس‘ اور ہمارا مخفی مستقبل
فرض کریں کہ دور دراز کسی سیارےپر ایک مخلوق ہے جو ہم پر نظر رکھے ہوئے ہے تو اُسے ہماری زمین کیسی دکھائی دے گی؟ یعنی اگر کوئی کروڑوں نوری سال کے فاصلے پر ہوں اور انہوں نے کوئی دوربین لگا رکھی ہو جس سے وہ زمین کا مشاہدہ کر رہے ہوں تو کیا انہیں […]
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند مگر ایک شرط پر
سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان آئیں لیکن انہوں نے اسلام آباد آنے کے لیے ایک شرط بھی رکھی ہے۔ جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر […]
امن کبھی اکیس گھنٹوں میں نہیں آیا
دنیا کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ جنگیں چند دنوں یا مہینوں میں ختم ہو سکتی ہیں یا ان میں وقفہ آ جاتا ہے جس کو سیز فائر کہا جاتا ہے، لیکن ان کے بعد مستقل اور پائیدار امن کو قائم کرنا ایک چیلنج، طویل اور صبر آزما عمل ہوتا ہے۔ امن معاہدے […]
حکومت ٹاپ پر مگر اوور ہالنگ ناگزیر!
سفارت، سیاست اور حکمت نے موجودہ سیٹ اپ کو اب ٹاپ پر بٹھا دیا ہے۔ 8؍فروری کے الیکشن اور پے در پے مخالف جھٹکوں نے شہباز حکومت کی عوام پسندیدگی میں ہمیشہ سے رکاوٹ ڈالے رکھی۔ ایران امریکہ بحران نے شہباز حکومت کو جہاں عالمی مقام دیا ہے، وہاں اندرونی طور پر بھی سیاسی مخالفت […]