مشرقِ وسطیٰ کا نازک توازن

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر عالمی سیاست کے اس نازک موڑ پر آ کھڑا ہوا ہے جہاں طاقت، حکمتِ عملی اور نفسیاتی دباؤ ایک دوسرے میں اس طرح پیوست ہو چکے ہیں کہ حقیقت اور بیانیہ میں امتیاز کرنا دشوار ہوتا جا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ کو […]

امریکا نے چینی آئل ریفائنری پر ایرانی تیل خریدنے پر پابندی عائد کر دی

امریکا نے چین کی ایک بڑی آئل ریفائنری پر ایران سے کروڑوں ڈالرز کا تیل خریدنے کے الزام میں پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی محکمۂ خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی ہینگلی پیٹروکیمیکل ریفائنری ایران کی اہم خریدار رہی ہے اور اس کے ذریعے ایرانی فوج کو بڑی مالی مدد ملی۔ امریکا […]

اسلام آباد: تھانہ نون کی حدود سے خاتون اور بچے سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین میں 2 مرد، ایک عورت اور بچہ شامل ہیں جن کی ایک گھر سے لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق چاروں افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے، […]

فیکٹ چیک: اسلام آباد میں جوس پینے سے تین اموات کا وائرل دعویٰ غلط ہے

اسلام آباد میں ڈبہ بند جوس پینے سے ہلاکتوں کا دعویٰ غلط ثابت ہوا ہے جس کی محکمہ صحت کے حکام اور دارالحکومت کے بڑے اسپتالوں نے بھی تردید کر دی ہے۔ پچھلے ہفتے پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایسے دعووں کی بھرمار رہی جن میں کہا گیا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زہریلا […]

فرانس کے صدر نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دے دیا۔ ایک بیان میں ایمانوئل میکرون نے امریکا کے حوالے سے بات کی اور امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایمانوئل میکرون ہمیشہ فرانسیسی زبان ہی میں بات کرتے ہیں مگر امریکا کو […]

دنیا میں سالانہ 24 کروڑ سے زائد افراد بھنگ اور چرس کے عادی ہوگئے

دنیا میں سالانہ 24 کروڑ سے زائد افراد کا بھنگ اور چرس کے عادی ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے لہٰذا بھنگ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی منشیات بن گئی ہے۔ بھنگ اور چرس میں پہلے 3 سے 5 فیصد ٹی ایچ سی نامی نشہ اور کیمیکل ہوتا تھا اب 90 فیصد پہنچ گیا۔ […]

پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں مسلسل کمی کے بعد سونا آج مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 4لاکھ 93ہزار 162 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 971روپے اضافے سے 4لاکھ 22 ہزار […]

قانون سازی کا اصل سرچشمہ: معاشرہ، نہ کہ اقتدار

تاریخ کے اوراق میں اگر کسی حکمران کو عوامی فلاح، عدل اور احساسِ ذمہ داری کی علامت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے تو وہ حضرت عمر بن خطابؓ کی ذات ہے۔ ان کے دورِ خلافت کے کئی واقعات محض قصے نہیں بلکہ حکمرانی کے سنہری اصول ہیں، جو آج بھی جدید ریاستی نظام […]

فیلڈمارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پہلی باضابطہ ملاقات فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن […]

غزہ میں 300 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

متحدہ عرب امارت کی جانب سے غزہ میں 300 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جمعہ کے روز غزہ میں 300 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انعقاد کیا تاکہ تنازعات سے متاثرہ زندگیوں میں خوشی، امید اور نئی شروعات کی جاسکے۔ اس تقریب […]