پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں مسلسل کمی کے بعد سونا آج مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 4لاکھ 93ہزار 162 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 971روپے اضافے سے 4لاکھ 22 ہزار 806 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر اضافے سے 4708 ڈالر فی اونس ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے