سعودیہ کا خطے میں حالیہ فوجی کشیدگی پر اظہار تشویش، پاکستان کی ثالثی و سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ

سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی کم کرنے اور تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں علاقائی صورتحال کا جائزہ […]

شیخ ادریس کی شہادت ایک عظیم سانحہ

یہ دنیا ہمیشہ سے آزمائشوں کی آماجگاہ رہی ہے، جہاں حق و باطل کی کشمکش کبھی تھمی نہیں۔ تاریخ کے صفحات اس حقیقت کے گواہ ہیں کہ جب بھی اہلِ حق نے صداقت کی آواز بلند کی، باطل نے اسے دبانے کی کوشش کی۔ مگر بعض واقعات ایسے ہوتے ہیں جو محض ایک حادثہ نہیں […]

صدر ٹرمپ کے پروجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر انکا شکر گزار ہوں: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کو گزرنے میں معاونت کرنے کے امریکی منصوبے ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روکنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جراتمندانہ اقدام پر ان کا شکر گزار ہوں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ صدر ٹرمپ نے […]

معرکۂ حق واضح لکیر ہے جو ہمیشہ کیلئے کھینچ دی گئی: وزیرِ دفاع خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کی عظیم فتح نے بھارت کو پاکستان کی دفاعی صلاحیت، قومی اتحاد کا واضح اور دو ٹوک پیغام دیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ معرکۂ حق صرف ایک یادگار واقعہ نہیں بلکہ ایک واضح لکیر ہے جو ہمیشہ کے لیے […]

معرکہ حق: شکر، وقار اور فتح

پاکستان میں اس وقت “عشرہ معرکہ حق” پورے قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جس کا نقطہ عروج 9 مئی کو “یوم تشکر” کی صورت میں سامنے آئے گا۔ یہ محض تقریبات کا سلسلہ نہیں بلکہ ایک ایسی اجتماعی یادداشت ہے جو قوم کو اپنے دفاع، اتحاد اور خودمختاری کی اہمیت […]

کراچی: شدید گرمی سے گیسٹرو کے مریضوں میں خطرناک اضافہ

کراچی میں حالیہ شدید گرمی کے باعث پیٹ کی بیماریوں، خصوصاً گیسٹرو کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جناح اسپتال کے حکام کے مطابق روزانہ 150 سے زائد مریض معدے کے امراض میں مبتلا ہو کر اسپتال کا رخ کر رہے ہیں جبکہ عام دنوں میں یہ تعداد تقریباً 50 ہوتی […]

سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ایک دوسرے کے ماتحت نہیں ہم پلہ ہیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ایک دوسرے […]

سارا قصور مسلم دنیا کا ہے!

فرض کریں کہ آج یہ دنیا تاریخ کے اُس دور میں واپس چلی جائے جب غلامی کو قانونی حیثیت حاصل تھی اور یہ بھی فرض کر لیں کہ اُس وقت کے لوگوں کے دماغ میں مزاحمت، جدوجہد اور بغاوت کا تصور پیدا نہیں ہو سکتا تھا، تو ایسی صورت میں کیا ہوتا؟ کیا انسان کبھی […]

تعلیم کا کچی ٹاکی سینما اور تلمیذ الرحمن پاکستانی

قائداعظم محمد علی جناح کی ہدایت پر پاکستان کی پہلی ایجوکیشن کانفرنس 27نومبر تا یکم دسمبر 1947ء کراچی میں منعقد ہوئی۔ وزیر تعلیم فضل الرحمٰن نے کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے تعلیمی پالیسی کے تین بنیادی نکات بیان کیے۔ سماجی، پیشہ ورانہ اور روحانی۔ بتایا گیا کہ قومی تعلیمی نظام کی بنیاد پرائمری اور ثانوی […]