والدین اور بچوں کے درمیان بڑھتا ہوا فاصلہ

آج کے جدید دور میں جہاں زندگی نے بہت ترقی کی ہے، وہیں کچھ ایسے مسائل بھی پیدا ہو گئے ہیں جو پہلے اتنے نمایاں نہیں تھے۔ انہی میں سے ایک اہم مسئلہ والدین اور بچوں کے درمیان بڑھتا ہوا فاصلہ ہے۔ یہ فاصلہ صرف جسمانی نہیں بلکہ جذباتی اور ذہنی بھی ہوتا جا رہا […]

پاکستانی سوشل میڈیا، انفلوئنسرز اور الگورتھم کا کھیل

ایک وقت تھا جب سوشل میڈیا کو صرف تفریح کا ذریعہ سمجھا جاتا تھا، مگر آج یہی سوشل میڈیا پوری دنیا کی سوچ، رائے اور ترجیحات کو کنٹرول کر رہا ہے۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں انٹرنیٹ کو علم، ریسرچ، کاروبار، تعلیم اور مثبت کریئیٹوٹی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ وہاں کے یوٹیوبرز […]

لاہورپولیس کے بعض اہلکاروں کا خواجہ سراؤں کیساتھ مل کر شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے کا انکشاف

لاہورپولیس کے بعض اہلکاروں کی جانب سے خواجہ سراؤں کے ساتھ مل کر شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کےمطابق کوٹ لکھپت لاہور میں 2خواجہ سراؤں نے قصور کے ایک رہائشی کو ہنی ٹریپ کر کے اپنے فلیٹ پر بلا لیا، ملزموں نے ساتھی خواجہ سراؤں سے مل کر مبینہ طور […]

امریکی نیوی کے 2 لڑاکا طیارے ائیر شو کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے

امریکی نیوی کے دو لڑاکا طیارے ائیر شو کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ امریکی ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران 2 طیارے آپس میں ٹکراگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران امریکی نیوی کے 2 لڑاکا طیارے EA-18G گرولر فضا میں آپس میں […]