پاکستان کرکٹ آئی سی یو میں
پاکستانی قوم عجیب قوم ہے۔ بجلی جائے تو کہتی ہے شاید ابھی آ جائے ڈالر بڑھے تو کہتی ہے شاید واپس نیچے آ جائے، اور جب پاکستان کرکٹ ٹیم میدان میں اترے تو ہر دفعہ یہی امید لگاتی ہے کہ “شاید آج معجزہ ہو جائے۔” لیکن اب تو لگتا ہے معجزے بھی پی سی بی […]
مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، کاکروچ جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیئے
بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے Cockaroch جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیے۔ چند ہی دنوں میں کروڑوں کی تعداد میں فالوونگ حاصل کرنے والی بھارتی نوجوانوں کی آن لائن تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کی مقبولیت سے مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے کا کہنا ہے […]
غلام محمد قاصر ؛ شخصیت وفن ، ایک تجزیہ
آج مجھے اپنے ہمدم دیرینہ ڈاکٹر طارق ہاشمی کی کتاب”غلام محمد قاصر۔ شخصیت وفن“پر بات کرنی ہے۔یہ کتاب اکادمی ادبیات پاکستان کے شروع کئے گئے سلسلے ”پاکستانی ادب کے معمار“ کا تسلسل ہے۔ حال ہی میں میری اور شہاب صفدر کی کتب بھی اسی سلسلے کے تحت شائع ہوئی ہیں۔ اردو غزل کے منظر نامے […]
مقصدِ قربانی
اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جو انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے ہر پہلو میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اسلام کی ہر عبادت اپنے اندر ایک عظیم مقصد، حکمت اور روحانی پیغام رکھتی ہے۔ نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کی طرح قربانی بھی ایک ایسی عظیم عبادت ہے، جس کا مقصد صرف جانور […]
کچے کا خوفناک استعارہ، ریاستی رٹ کے لیے ایک بڑا چیلنج
سندھ اور جنوبی پنجاب کے دریا برد علاقوں پر مشتمل “کچا” اب ایک جغرافیائی خطہ نہیں رہا ہے وقت کے ساتھ یہ ایک ایسے خوفناک استعارے میں بدل چکا ہے جہاں ریاستی رٹ کی کمزوری اور جرائم پیشہ عناصر کی منظم موجودگی نے ایک مستقل خطرے کی صورت اختیار کر لی ہے۔ دریاؤں کے درمیان […]
کلینک یا مقتل
کہتے ہیں کہ اگر حادثہ ایک بار ہو تو اتفاق ، دو بار ہو تو کوتاہی اور اگر بار بار ہو تو وہ کھلا جرم بن جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے عطائی (Quacks) اسی سنگین جرم کے مرتکب ہیں، جہاں معمولی بیماریوں کا علاج ڈھونڈنے والے سیدھے موت کے منہ […]
ایران سے متعلق اچھی خبر ہی ہوگی، میں بُری ڈیل نہیں کرتا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارا ایران کے ساتھ معاہدہ ابھی مکمل طور پر طے نہیں ہوا، ہمارا معاہدہ سابق امریکی صدر اوباما کے معاہدے کے بالکل برعکس ہوگا۔ امریکی ٹی وی چینل اے بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے معاہدےکو ابھی تک کسی نے […]
عیدالاضحیٰ: قربانی، اخلاص اور اسلامی جذبے کا عظیم تہوار
عیدالاضحیٰ اسلامی تہذیب و ثقافت کا ایک عظیم مذہبی تہوار ہے جو ہر سال مسلمانوں کے دلوں میں ایثار، قربانی، محبت اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا جذبہ تازہ کر دیتا ہے۔جیسے ہی یہ مبارک دن قریب آتے ہیں،پورے پاکستان میں ایک منفرد روحانی اور سماجی ماحول قائم ہو جاتا ہے۔گلیاں، بازار، مویشی منڈیاں اور […]
حسینؑ سے درِ رسول ﷺ تک: زندگی کے ایک لازوال منگل کی روداد
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔ اس بات کی سمجھ بھلا کیسے آئے؟ انسان اپنی زندگی میں مختلف اشخاص سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا، ان کے بغیر جی نہیں سکتا۔ خواہ وہ حیات ہوں یا دنیائے فانی سے پردہ فرما چکے ہوں، ان […]
نوجوان،خاموشی اور ٹوٹتے خواب
میں نے چند دن پہلے ایک نوجوان کو سڑک کنارے بیٹھے دیکھا۔ ہاتھ میں ڈگریوں کی فائل تھی، چہرے پر پریشانی اور آنکھوں میں عجیب سی اداسی۔ میں اس کے قریب رکا اور رسمی انداز میں پوچھ لیا،”کیا کرتے ہو؟“ وہ ہلکا سا مسکرایا اور بولا،”سر! بیروزگار ہوں۔“ یہ صرف ایک جملہ نہیں تھا، یہ […]