بنوں میں شہریوں نے دہشت گردوں کے خلاف عوامی سماجی جدوجہد کا آغاز کر دیا .
بنوں : میریان کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی گئی کامیاب کارروائی کے بعد بنوں کے عوام اور مقامی امن کمیٹیاں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہو گئی ہیں۔ حکام اور علاقے کے بزرگ اسے دہشت گردی کے خلاف عوامی عزم میں ایک فیصلہ کن تبدیلی قرار […]
پاکستان کی تاریخ میں پہلی “شیڈو پالیسی” پیش کرنا تاریخی اقدام ہے: زاہد اقبال چوہدری
سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی نے EPBD کی معاشی دستاویزات کو پالیسی سازی میں نجی شعبے، ماہرین اور عوامی آواز کی شمولیت کی اہم پیش رفت قرار دے دیا اسلام آباد : سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی زاہد اقبال چوہدری نے اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک کی […]
انسان، روبوٹس اور اعتماد کا زوال
دنیا شاید ایک ایسے دور کے دروازے پر کھڑی ہے جہاں انسان آہستہ آہستہ انسانوں سے زیادہ مشینوں اور روبوٹس پر اعتماد کرنے لگے گا۔ یہ بات بظاہر کسی سائنسی فلم کا منظر لگتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ اس کے آثار ابھی سے ہماری روزمرہ زندگی میں نظر آنے لگے ہیں۔ انسانی تعلقات […]
جمیل یوسف ادبی افق کا روشن ستارہ
چکوال، پوٹھوہار کے دل میں بسا ہوا ایک شہر، جہاں کی فضا میں علم و ادب کی خوشبو رچی بسی ہے۔ یہ خطہ اپنی علمی روایت، شعری ذوق اور ادبی فضا کے لیے مشہور ہے۔ اسی سرزمین نے ایک ایسے ادیب کو جنم دیا جس نے اپنی زندگی کو تاریخ شاعری اور سفرنامہ نگاری کے […]
جنگ بندی یا جنگ کی تیاری؟
جنگ بندی کے اعلانات ہمیشہ امن کی نوید نہیں ہوتے، بعض اوقات یہ آنے والے طوفان کی خاموش تمہید بھی ثابت ہوتے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال اسی پیچیدہ حقیقت کی ایک نئی مثال بن چکی ہے جہاں بظاہر خاموش فضائیں درحقیقت عسکری سرگرمیوں کے غیر معمولی ارتکاز کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں۔ […]
امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، ترک میڈیا
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے دوران پاکستان کے ثالثی کردار کی عالمی سطح پر پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترک میڈیا ٹی آر ٹی کے مطابق امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان دونوں فریقین کے مابین قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، علاقائی قوتوں کے برعکس پاکستان نے خاموش، منظم اور […]