آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل پر اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویز کے مطابق پیٹرول پر لیوی میں فی لیٹر 9 روپے 24 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول پر لیوی اب 116 روپے 8 پیسے کے بجائے 106 روپے 24 پیسے ہوگئی ہے۔ […]

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں آج ہی بانئی پی ٹی آئی تک رسائی چاہیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی استحکام ہو گا تو معاشی استحکام آئے گا، یہ ملک ہمارا ہے ہم اس ملک کے ہیں، ہمارے اراکین نا اہل کیے […]

بھارت کے پاس پاکستان میں بے امنی پھیلانے کے علاوہ کچھ نہیں بچا: طاہر محمود اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان میں بے امنی پھیلانے کے علاوہ کچھ نہیں بچا۔ لاہور چیمبر میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کو پر امن طریقے سے منانا ہے، محرم کا مہینہ بتاتا ہے کہ ہمیں کتنی وحدت کی ضرورت […]

خواتین کے خلاف جرائم: نظام انصاف کو موثر بنایا جائے

جب در و دیوار بھی چیخیں سننے سے انکار کر دیں تو سمجھ لو کہ ظلم اپنی آخری حدوں کو چھو رہا ہے۔ یہ جملہ ان خاموش صدیوں کی گواہ ہے جن میں انسانیت نے اپنے ہی ہاتھوں اپنے اصولوں کا جنازہ نکالا۔ معاشروں کی تاریخ اس تلخ حقیقت سے بھری پڑی ہے کہ زوال […]

افواہوں میں دم توڑتی خبر

پچھلے دنوں نشتر ٹاؤن پریس کلب کے ایک مشترکہ سیشن میں وائس چیئرمین ڈاکٹر شاہد محمود نے میٹنگ میں موجود صحافی دوستوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک ایسے حساس موضوع پر کھل کر بات کی، جو موجودہ دور کا سب سے بڑا سماجی اور صحافتی المیہ بن چکا ہے۔ انہوں نے بڑے پتے کی بات […]

بجٹ میں شپنگ انڈسٹری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کا خاتمہ تاریخی ریلیف ہے: وفاقی وزیرِ بحری امور

وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ بجٹ 27-2026ء میں شپنگ انڈسٹری پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے جس سے میری ٹائم اور لاجسٹکس کے شعبے کو فروغ ملے گا۔ جنید انور چوہدری کے مطابق شپنگ سیکٹر کو دیے گئے اس ریلیف سے سرمایہ کاری […]

لاہور ہائیکورٹ: جمعے، ہفتے کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن واپس، پرانی روٹین بحال

لاہور ہائی کورٹ نے جمعے اور ہفتے کی تعطیلات سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے عدالتِ عالیہ اور ضلعی عدلیہ میں پرانی روٹین بحال کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد رجسٹرار راجہ قمر الزمان نے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائی کورٹ سمیت […]

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 21 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور گرد و نواح میں کارروائیاں کر کے فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج خالد، مفتون، موسیٰ اور عمران کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اب تک 72 گھنٹوں میں […]

مآخذِ علم و ولایت: نجف سے خیبر تک کا سفرِ عشق

سچی بات تو یہ ہے کہ حسین ابنِ علی علیہ السلام کا تذکرہ تو میری زبان پر نہ بھی ہو، تب بھی وہ ہر لمحہ دل میں دھڑکتا رہتا ہے، مگر علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام و رضی اللہ عنہ کے بارے میں لکھتے ہوئے اکثر و بیشتر مجھ میں لکھنے کی جرات ہی […]

وفاقی بجٹ، متوسط طبقہ: امیدیں، خدشات اور زمینی حقائق

ہر سال وفاقی بجٹ پیش ہوتے ہی ملک بھر میں بحث و مباحثے کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ حکومت اسے معاشی ترقی، مالی استحکام اور عوامی فلاح کا ذریعہ قرار دیتی ہے، جبکہ عوام اس امید کے ساتھ بجٹ کا انتظار کرتے ہیں کہ شاید اس بار ان کی مشکلات میں کچھ […]