حج 2026 اور پاکستان کے بہترین انتظامات

حاضر ہوں اے اللہ! میں حاضر ہوں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک ، میں حاضر ہوں بے شک تمام تعریفیں اور نعمتیں تیرے ہی لیے ہیں، اور بادشاہت بھی تیری ہی ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔ حج کا سفر بلاشبہ ایک مبارک اور منفرد سفر ہے۔ مشاہدہ اور عملی تجربہ کہتا ہے کہ یہ بلاوے […]

اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ، عالمی توجہ پاکستان پر مرکوز ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے، عالمی توجہ مضبوطی سے پاکستان پر مرکوز ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی شکایات اور اختلافات کا حل جمہوری، آئینی اور پُرامن ذرائع سے نکالا جانا چاہیے، پارلیمان اور […]

رواں سال حکومت اخراجات کیسے پورے کرے گی، یہ ناممکن ہے، شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ رواں سال حکومت اخراجات کیسے پورے کرے گی، یہ نا ممکن ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں رول آف لاء کی ضرورت ہے، آئین اور قانون کی پاسداری ہی ملک کا راستہ […]

ایف بی آر کے ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والوں پر بھاری جرمانے تجویز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والوں پر بھاری جرمانے تجویز کر دیے۔ ایف بی آر سے کاروبار کا ڈیجیٹل انٹیگریشن نہ کرنے پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ تجویز کیا گیا ہے۔ فنانس بل کے مطابق مقررہ مدت میں انٹیگریشن نہ کرنے والے کاروبار سیل کیے […]

نامور پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا انتقال کر گئے

نامور پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح مسجد الحرام میں اور تدفین جنت المعلیٰ میں ہوئی۔ مرحوم ڈاکٹر عمر نے سعودی عرب کی مانیٹری ایجنسی اور اسلامی ترقیاتی بینک کے ساتھ خدمات انجام دیں۔ مرحوم ڈاکٹر عمر کی […]

تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم شہباز شریف نے نعرہ لگایا میں ریاست کو بچاؤں گا، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم شہباز شریف نے نعرہ لگایا کہ میں ریاست کو بچاؤں گا، مسلم لیگ (ن) نے مشکل معاشی حالات میں اقتدار سنبھالا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ہم […]