مریم نواز نے پنجاب کے بجٹ 27-2026ء کی ڈاکیومنٹ پر دستخط کر دیئے
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی بجٹ 27-2026ء کی ڈاکیومنٹ پر دستخط کر دیئے۔ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کو ریونیو بڑھانے کے لیے اقدامات کا حکم بھی دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پوری ٹیم نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ون یونٹ بن کر کام کیا، پوری […]
ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ نے قطر کے امیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے […]
جب ریاست دروازے پر آئی۔ ۔ ۔ !!
رات گہری ہو چکی تھی۔ کچے صحن میں رکھی پرانی چارپائی پر بیٹھی وہ عورت کیلکولیٹر کے بٹن دبا رہی تھی۔ سامنے ایک کاپی کھلی پڑی تھی جس پر چند اعداد درج تھے: "100 ڈالر”، "5 فیصد”، "بچے کی فیس”، "راشن”۔ اس کی آنکھوں سے آنسو ٹپک ٹپک کر کاپی کے صفحات پر گر رہے […]
حسد کی آگ اور زوال پذیر انسانی رویے
کل اکیڈمی میں ایک طالبہ کی والدہ سے میری ملاقات ہوئی جو اپنی بیٹی کو چھٹی کے بعد لینے آئی تھیں۔ یہ ایک مختصر مگر نہایت دلچسپ ملاقات ثابت ہوئی۔ میری ایک عادت ہے کہ میں آسانی سے کسی سے متاثر نہیں ہوتی، لیکن جب کسی کی گفتگو اور انداز مجھے متاثر کر دے تو […]
غالب کے آم
آم صرف غالب کو ہی پسند نہیں تھے۔ آموں سے ہمیں بھی محبت ہے۔ غالب نے کہا تھا کہ آم میں دو خوبیاں ہونی چاہییں ایک تو آم میٹھے ہوں اور دوسری خوبی یہ ہونی چاہیے کہ وہ زیادہ ہوں۔ ہمارا بھی یہی خیال ہے مگر اس مرتبہ آم ہماری پہنچ سے دور ہوگئے ہیں۔اتنے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیئے: عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیئے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں عطا تارڑ نے کہا کہ ایف بی آر میں اربوں روپے کی لیکج تھی، صرف شوگر انڈسٹری میں 60 ارب روپے کی لیکج تھی ، تنخواہ دار شخص شوگر انڈسٹری […]
مدینہ کا نادر کتبہ اور عمرؓ کی عظمت
حالیہ دنوں عالمِ اسلام میں گردش کرنے والی خبروں میں ایک خبر نے بالخصوص اہلِ اسلام، مؤرخین اور محققین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے اعلان کیا کہ مدینہ منورہ کے علاقے المہد میں آثارِ قدیمہ کی تحقیق کے دوران ایک نادر اور تاریخی سنگی کتبہ دریافت ہوا […]
ایران جنگ نے امریکا کی ساکھ مکمل ختم کر دی؛ جنرل اسماعیل قانی
ایرانی پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ جنگ نے امریکا کی ساکھ مکمل ختم کر دی، جبکہ اسرائیل کے زوال کے عمل کو تیز کر دیا۔ ایرانی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ شدید دباؤ، وسیع تباہی اور سنگین حملوں […]
ایران امریکا مفاہمت کیلئے پاکستان کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایران امریکا مفاہمت سے متعلق پاکستان کے تاریخی کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے جماعتِ اسلامی کے مرکز منصورہ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ […]
مارٹن پور کا مٹو
کچھ لوگ دنیا میں صرف جینے کے لیے نہیں آتے، بلکہ اپنی زندگی، فکر اور ہنر سے معاشرے کے تاریک گوشوں میں روشنی بکھیرنے آتے ہیں۔ علم، ادب اور صحافت کا افق ایسے ہی چند گنتی کے درخشندہ ستاروں سے روشن ہے، جن میں سے ایک نمایاں، معتبر اور کثیر الجہت نام عامر سہیل مٹو […]