میں نے مولانا سے جو بات کی، اسے قبر میں لے جاؤں گا پر کبھی نہیں بتاؤں گا: وزیرِ اعظم

قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے تنہائی میں کیا بات کی؟ نہ وزیرِ اعظم نے بتایا نہ مولانا فضل الرحمٰن نے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم نے کہا کہ میں نے تنہائی میں جو […]

ادبی جرنیل

اقبال حسین افکار اور نصف صدی کا ادبی سفر دنیا کے مفکرین اور ادبی مکاتبِ فکر میں ادب کے مقصد کو لے کر ہمیشہ گہری بحثیں رہی ہیں۔ جمالیاتی مکتبِ فکر کے حامیوں کا ماننا ہے کہ ادب کا کوئی سیاسی, اخلاقی یا سماجی مقصد ہونا ضروری نہیں؛ اس کا واحد مقصد خوبصورتی کی تخلیق […]

خواجہ آصف صاحب کے بیان کے بعد: کشمیر، کشمیریت اور تاریخ کے چند ناگزیر سوالات

خواجہ آصف صاحب کے حالیہ بیان نے ایک ایسی بحث کو جنم دیا ہے جس سے ہم طویل عرصے سے گریز کرتے آئے ہیں۔ سوشل میڈیا کے شور اور سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر اگر اس موضوع کو دیکھا جائے تو کچھ ایسے تاریخی حقائق سامنے آتے ہیں جن پر سنجیدگی سے غور کرنے […]

کردار کی سیاست

سیاست بنیادی طور پر معاشرے کی فلاح، نظریات کی جنگ اور عوامی خدمت کا دوسرا نام ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار کی کرسیاں فانی ہیں اور عہدے عارضی ہوتے ہیں۔ ایوانوں کی چمک دمک اور اقتدار کا ہما ہر دور میں مختلف سروں پر بیٹھتا رہا ہے، لیکن جو چیز کسی سیاستدان کو تاریخ […]

امریکا ایران مذاکرات: پاکستان اور قطر فریقین کے ورکنگ گروپس کے ساتھ رابطے میں رہیں گے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور قطر کی تکنیکی ٹیمیں امریکا ایران مذاکرات کے لیے قائم کی گئی تکنیکی ٹیموں کے ساتھ رابطے میں رہیں گی۔ صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرانی نے بتایا کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے گزشتہ […]

میں نے ایران کو گھٹنوں پر لاکھڑا کیا، وہ گرنے ہی والا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ ختم کرنےکا مطالبہ کرنے پر کانگریس کی قرارداد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کانگریس کی قرارداد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا کہ قراردادبے وقت اور بے معنی ہے، میں نے ایران کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا ہے، وہ گرنے ہی […]

کیا امام حسینؓ کے پاس کوئی دوسرا راستہ تھا؟

ڈاکٹر علی شریعتی نے ایک جگہ لکھا ہے کہ کربلا کو سمجھنا ہو تو پہلے یہ سمجھو کہ امام حسینؓ کے پاس کربلا جانے کے علاوہ اورکیا راستہ تھا؟ امیر معاویہؓ کو حکمرانی ملی تو انہوں نے ریاستی طاقت اور رعب و دبدبے کا نیا ماڈل متعارف کروایا جسے انہوں نے کامیابی کے ساتھ بیس […]

ایران اور پاکستان

ایران اور پاکستان کی بھی دوستی تھی لیکن اتنی پکی نہیں تھی جتنی کہ اس کی انڈیا کے ساتھ تھی۔ انڈیا ، ایران کا اسٹرٹیجک پارٹنر تھا اور چاہ بہار کی بندرگاہ بھی بنا رہا تھا۔ انڈیا ماضی میں افغانستان کے اندر مداخلت کیلئے بھی ایران کا روٹ استعمال کررہا تھا اور وہاں پر کلبھوشن […]

اسفارِ حسینؑ: قسط نمبر ۶

دینِ مصطفیٰؐ اور محبتِ حسینؑ آج سات محرم ہے۔ عصر ابھی ابھی ادا کی ہے اور والدہ صاحبہ سے منسوب اس جائے نماز پر بیٹھ کر لکھنے کی ہمت کر رہا ہوں۔ وہی جائے نماز جس پر برسوں ان کی پیشانی اللہ کے حضور جھکتی رہی، وہی جائے نماز جس کے دھاگوں میں شاید اب […]