یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری، اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی
یورپ اس وقت شدید گرمی کی لہر کی زد میں ہے جہاں درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ چکا ہے اور خدشہ ہے کہ یہ ہیٹ ویو مزید دو ہفتوں تک جاری رہے گی۔ اسپین میں اس گرمی کی لہر کے باعث 21 جون سے اب تک 327 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ملک […]
بھارت نے آپریشن سندور میں ہلاک اپنے 5 فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی
بھارت نے مئی 2025 میں پاکستان کے خلاف جارحیت کے دوران مارے جانے والے اپنے 5 فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے سرکاری سطح پر پہلی بار آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت ظاہر کی ہے۔ بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق ان اہلکاروں میں بھارتی آرمی […]
ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے
آئیے آپ سے دو خبریں شیئر کرتے ہیں۔ پہلی خبر یہ ہے کہ حکومت نے قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے لیے ہوائی جہازوں اور بعض متعلقہ شعبوں پر سیلز ٹیکس میں رعایت یا استثنا دینے کی تجویز پیش کی ہے تاکہ ایوی ایشن کے شعبے کو سہولت مل سکے۔ (حوالہ: فیڈرل بورڈ آف […]
کربلا: حق و قربانی کی لازوال تاریخِ
تاریخِ اسلام کا مطالعہ کیا جائے تو یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہوتی ہے کہ دینِ حق کی سربلندی کے لیے بے شمار معرکے برپا ہوئے، جلیل القدر صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور اسلام کے پرچم کو سر بلند رکھا۔ بدر و اُحد سے […]
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
یوم عاشور صبر، استقامت، ایثار، حق گوئی اور اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: وزیر اعظم وزیراعظم شہبازشریف نے یوم عاشور پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم عاشور صبر، استقامت،ایثار،حق گوئی اور اصولوں پرثابت قدم رہنےکادرس دیتاہے۔ وزیراعظم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]
وینزویلا میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، ہلاکتیں 235 تک پہنچ گئیں
وینزویلا میں دو بڑے زلزلوں کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ایک درجن سے زائد زلزلے آچکے ہیں جبکہ زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 235 تک پہنچ چکی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وینزویلا میں یکے بعد دو شدید زلزلے ریکارڈ کیے گئے جن کی شدت 7.2 اور […]
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یومِ عاشور ایسے موقع پر آیا ہے جب خطے میں ایک جنگ جاری تھی، ایرانیوں نے سنتِ حسینؓ اور کربلا کے شہدا کی یاد […]
شہدائے کربلا
شہدائے کربلا اسلامی تاریخ کی وہ عظیم شخصیات ہیں جنہوں نے 61 ہجری (680 عیسوی) میں حق، انصاف اور اپنے اصولی مؤقف کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان شہداء میں سب سے نمایاں شخصیت حضرت امام حسینؓ کی تھی، جو حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہؓ کے صاحبزادے اور رسول اللہ ﷺ کے […]
حضرت زینب کبریٰؓ: ولادت و تربیت، کربلا میں کردار، خطبہ، تاریخی اثرات
دنیا کے مختلف مکاتبِ فکر میں یہ غلط تصور پایا جاتا ہے کہ اہل بیتؑ، بالخصوص کربلا کے شہداء اور ان کی مقدس شخصیات کے بارے میں علم و محبت صرف ایک خاص فرقے یعنی شیعہ تک محدود ہے۔ لیکن میرے نزدیک محبت کا کوئی یکساں رنگ یا ڈھنگ نہیں ہوتا۔ یہ ایک جذبہ ہے […]
یادِ حسینؑ: گیارہویں محرم اور اس کے بعد
آج میں نے اس قسط کا عنوان اسفارِ حسینؑ نہیں رکھا کیونکہ آج کا مضمون گیارہویں محرم اور اس کے بعد کے واقعات کی روداد ہے، اور جن واقعات کا ذکر کرنا ہے وہ میرے قلم اور میرے دل کی برداشت سے باہر ہیں۔ اسفارِ حسینؑ لکھنے کی ہمت نہیں ہوتی جب تک خود کو […]