ضم اضلاع میں تین ماہ میں واضح تبدیلی لائیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی انتظامیہ کو مہلت
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضم اضلاع میں گورننس اور عوامی خدمات کی ناقص صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ انتظامیہ کو تین ماہ کی مہلت دے دی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس مدت کے دوران صحت، تعلیم، امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر بنیادی سہولتوں کی […]
مودی کو جان سے مارنے کی دھمکی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مودی کو آسٹریلیا کے دورے کے دوران میلبرن کے مارول اسٹیڈیم میں 9 جولائی 2026کو ہونے والی کمیونٹی تقریب کے دوران جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ یہ دھمکی مارول اسٹیڈیم کے فیس بک ایونٹ […]
ہاتھی اڑ سکتا ہے
آج کل بہت گرمی ہے۔ ایسی گرمی میں کسی سے بات کرنے کو بھی جی نہیں چاہتا ہے۔ مجبوراً ہی بات کرنی پڑتی ہے۔ بس میں سفر کی تھکان اور پسینے کی بدبو آدمی کو پریشان کر دیتی ہے اور وہ بھی اگر دوسرے کی ہو تو جینا حرام کر دیتی ہے۔ سونے پر سہاگہ […]
سرگودھا: رشتے سے انکار ، لڑکی کا والد قتل
پنجاب کے شہر سرگودھا میں نوجوان نے رشتے سے انکار پر لڑکی کے والد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سرگودھا کے گاؤں بدین میں پیش آیا جہاں نوجوان نے رشتے سے انکار پر لڑکی کے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس […]
صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج کا اظہار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ صدر زرداری نے کہا ہے کہ بے گناہ خاتون کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا اعلیٰ انسانی اقدار اور قومی خدمت کی روشن مثال ہے، اسلام آباد کی […]
تاریک مثلث کا اسیر
تاریخ کے اوراق پر جب کوئی آمر اپنے اقتدار کی بساط بچھاتا ہے، تو وہ صرف وقت کا حکمران نہیں بنتا بلکہ آنے والی نسلوں کے مقدر کا قلمدان بھی چھین لیتا ہے۔ پانچ جولائی ۱۹۷۷ء کی وہ تاریک رات پاکستان کی تاریخ کا وہ موڑ تھی جہاں بظاہر ایک منتخب حکومت کا تختہ الٹا […]
گلگت بلتستان میں کلائنٹیلزم کا عروج
سات جون 2026 کو گلگت بلتستان کے انتخابات کے اختتام کے بعد خطے کی سیاست میں کلائنٹیلزم (Clientelism) کا رجحان پہلے سے کہیں زیادہ نمایاں ہو گیا ہے بلکہ یوں کہا جاسکتا ہے کہ کلائنٹیلزم کا دور دورہ ہے۔ کلائنٹیلزم سے مراد ایسا سیاسی رویہ یا اپروچ ہے جس میں سیاسی وفاداری، انتخابی تعاون یا […]