سرگودھا: رشتے سے انکار ، لڑکی کا والد قتل

پنجاب کے شہر سرگودھا میں نوجوان نے رشتے سے انکار پر لڑکی کے والد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سرگودھا کے گاؤں بدین میں پیش آیا جہاں نوجوان نے رشتے سے انکار پر لڑکی کے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی اہلیہ کی مدعیت میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے