مواقع کی کمی اور صلاحیتوں کا ضیاع

سہولتوں نے عطا کی ہنر کو پروازِ نو مگر فقر نے کئی جوہر کیے بے نام و نہاں دنیا میں کامیابی صرف ذہانت، محنت یا غیرمعمولی صلاحیت کا نام نہیں بلکہ ان صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے لیے مواقع، وسائل، رہنمائی اور سازگار ماحول بھی ناگزیر ہوتے ہیں۔ تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ […]

امجد حسین کو ہدیۂ تبریک

گلگت بلتستان کے فرزند باوقار، جناب امجد حسین صاحب کو منصبِ وزارتِ اعلیٰ پر انتخاب کی دلی مبارک باد۔ یہ منصب محض اقتدار کی مسند نہیں اور نہ ہی پھولوں کی سیج ، بلکہ تاریخ کے سامنے ایک ایسا عہد ہے جس کی سطریں قلم نہیں، کردار تحریر کرتا ہے۔ جی ہاں کردار! جناب مکھیہ […]

بھٹو کا جیوپولیٹیکل ورثہ

برصغیر کی سیاست میں بعض شخصیات محض انتخابی کامیابی یا اقتدار کی مدت کے باعث تاریخ کا حصہ نہیں بنتیں بلکہ وہ اپنے عہد کی فکری سمت، خارجہ حکمتِ عملی اور قومی خودشناسی کو ایک نئے زاویے سے متعین کر جاتی ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو اسی قبیل کی شخصیت تھے۔ ان کی سیاست کو صرف […]

چین میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک، 270 سے زائد لاپتہ

بیجنگ: چین کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق چین کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ہے اور انتظامیہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کررہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی […]

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے ملک بدری کی مہم تیز کردی، 5 روز میں 10 ہزار افراد گرفتار

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر ملک بدری کی مہم تیز کر دی گئی ہے۔ امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے مطابق ملک بدری مہم تیز کرتے ہوئے جون کے آخری 5 روز میں 10 ہزار افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ نے بتایا کہ زیرِحراست […]

معروف صداکارعامر سہیل مٹو نےصحافی و کالم نگار ایم اے تبسم کی شاگردی اختیار کر لی

شاگردی اختیارکرنے پر عامرسہیل مٹوکو کالم نگاروں، ادیبوں اور میڈیا سے وابستہ شخصیات کی مبارکباد ، نیک تمناؤں کا اظہار لاہور (خصوصی رپورٹر) صحافی، کالم نگار، منفرد شاعر اور معروف ریڈیو صداکار عامر سہیل مٹو نے کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدر ایم اے تبسم کی شاگردی اختیار کر لی ہے۔ […]

گرمی کی شدید لہر، یورپ میں تباہی، جنگلوں میں آگ پر قابو پانا مشکل ہوگیا

مانچسٹر: گرمی کی شدید لہر نے برطانیہ سمیت یورپی ممالک میں تباہی مچا دی، 40 سینٹی گریڈ گرمی کی شدید لہر اور ہیٹ ویو سے یورپ کے جنگلوں میں بڑھکنے والی تباہ کن آگ پر قابو مشکل ہوگیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں لگنے والی آگ بجھانے […]

83 سالہ مصری خاتون نے پی ایچ ڈی کر کے نئی مثال قائم کر دی

ایک مشہور کہاوت ہے کہ علم حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں، اب اس کہاوت کو مصر کی خاتون 83 سالہ اَمل اسماعیل عبدو نے سچ ثابت کر دکھایا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اَمل اسماعیل عبدو نے سوشیالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے سب کو […]

تیل کی قیمتوں میں کمی، سعودی آرامکو کمپنی کا بڑا اعلان

سعودی عرب نے ایشیائی مارکیٹ کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں توقعات سے زیادہ کمی کا اعلان کر دیا، جس کے بعد عالمی تیل مارکیٹ میں بھی قیمتوں پر دباؤ دیکھنے میں آیاہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے آئندہ ماہ سے ایشیائی خریداروں کے لیے اپنے […]

وقت کی بساط اور قوموں کا مقدر

موسم بدلتے ہیں تو پرندے اپنی ہجرت کا سفر بدل لیتے ہیں، پتجھڑ کے بعد بہار کی آمد ایک طے شدہ فطری امر ہے، لیکن جب وقت بدلتا ہے تو تاریخ کا رخ بدل جاتا ہے۔ ہم اکثر اپنے اردگرد مٹی کے ڈھیروں، ویران عمارتوں اور ماضی کے آثار کو دیکھ کر سوچتے ہیں کہ […]