زندہ لاش
ہسپتال کے مرکزی دروازے پر پہنچتے ہی میرے قدم اچانک رک گئے۔ ایک انجانی سی کیفیت نے مجھے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ میں ایک مریض کی عیادت کے لیے ہسپتال آیا تھا، مگر گیٹ کے قریب پہنچتے ہی جیسے میرے وجود کو سکوت نے جکڑ لیا۔ "سر! آپ ہسپتال میں؟” اچانک آنے والی آواز […]
افق نو پر فکری بازیافت
ایک ایسے سحر کار کی تمثیل پر غور کیجئے جو عالمی تماشہ گاہ میں سنگین چیلنجز کی بساط پلٹ کر تماشائیوں سے داد تو سمیٹ لیتا ہے، لیکن جب اپنے ہی مٹی کے گھروندے میں لوٹتا ہے تو وہاں کا بجھا ہوا چولہا اور تاریک گوشے اس کی فنی مہارت کا منہ چڑاتے ہیں۔ عصرِ […]
متنازع بیان پر فضل الرحمان کو عدالت کا نوٹس، پولیس سے رپورٹ طلب
گوجرانوالہ: فوج سے متعلق تقریر پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔ مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ایڈووکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج فیصل جمیل نے ایس ایچ او سول […]
مودی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی، نیوکلیئر پلانٹ کا خفیہ ڈیٹا لیک
رینسم ویئر گروپ ورلڈ لیکس نے بھارت کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کڈنکولم سے متعلق بڑی تعداد میں ڈیٹا ڈارک ویب پر شائع کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا میں مبینہ طور پر تنصیبات کے کچھ حصوں کے نقشے اور سپلائرز کی تفصیلات شامل ہیں جبکہ ہیکرز […]
کاروباری طبقے کے لیے خوشخبری
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان میں معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ثابت ہوگا کیونکہ ملکی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے کاروباری برادری کو ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے ایف بی آر کو ہدایت کی کہ تاجروں […]
وہ فتوے جو مفتی تقی عثمانی صاحب نہ دے سکے
مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے کرپٹو کرنسی کے خلاف مفتی تقی عثمانی کا فتویٰ پڑھا، دل باغ باغ ہو گیا۔ ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں۔ لب لباب فتوے کا یہ ہے کہ کرپٹو کرنسی ’دولت‘ نہیں ہے بلکہ یہ محض کمپیوٹر پر لکھے چند حروف ہیں لہذا اگر ان کے عوض کوئی […]
چہرے نہیں بدلو، وژن کلیر کر لو
مجھ پر اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم رہا کہ ابتدا ہی سے مطالعہ، غور و فکر اور تحقیق کی عادت نصیب ہوئی۔ بالخصوص اکابر علماءِ امت کی سوانح، خدمات اور افکار کا مطالعہ میرا مستقل ذوق رہا۔ انہی بزرگوں کی زندگیوں سے میں نے یہ سبق سیکھا کہ علم، دعوت، سیاست، قیادت، تحقیق، […]