پاکستان کا جیو اکانومک مقدمہ
عصرِ رواں کی ابجد اب جغرافیائی حدود اور عسکری فتوحات کے روایتی ابواب سے آزاد ہو کر ایک ایسے تغیرِ کلی کے دوراہے پر آ کھڑی ہوئی ہے جہاں مادی وجود سے زیادہ غیر مادی مظاہر معیشتوں کے عروج و زوال کا فیصلہ کر رہے ہیں۔ وہ عہدِ رفتہ تاریخ کے تہ خانوں میں دفن […]
علاقائی کشیدگی کے باوجود گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں تیز
گوادر: علاقائی بحری صورتحال اور جاری کشیدگی کے باوجود گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں، جہاں ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز نے بندرگاہ پر لنگر انداز ہو کر کارگو کی ہینڈلنگ شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق 18 جولائی کو بنگلہ دیشی پرچم بردار جہاز M/V JAHAN BROTHERS II گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوا۔ […]
امریکا: خاتون نے ایک رات میں 4 کروڑ روپے کیسے جیتے
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کی رہائشی خاتون نے رات گئے موبائل فون استعمال کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے سے زائد انعامی رقم جیت لی۔ سو راؤلی نامی خاتون نے لاٹری حکام کو بتایا کہ 8 جولائی کی رات مجھے نیند نہیں آ رہی تھی، وقت گزارنے کے لیے میں نے اپنے اسمارٹ فون پر آن […]
کیا صرف ‘سید زادی’ ہونا بیٹی کی خوشیوں کی سزا ہے؟
ہمارے معاشرے میں کچھ روایات ایسی بھی ہیں جو وقت کے ساتھ بہتر ہونے کی بجائے مزید بوجھل ہوتی جا رہی ہیں۔ کچھ روایات جو ظاہری طور پر تو عزت و وقار کی نشانی لگتی ہیں، مگر درحقیقت وہ زندہ دلوں کی قبریں بن جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک روایت ہے "شجرہ نسب” کے نام […]
بھارت نے پہلا راکٹ مشن ’وکرم-1‘ خلاء میں چھوڑ دیا
بھارتی نجی خلائی کمپنی اسکائی روٹ ایرو اسپیس نے اپنے پہلے راکٹ وکرم-1 کو خلاء میں بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکٹ مشن ’آگمن‘ کے تحت راکٹ نے سری ہری کوٹا سے پرواز کی اور اپنے پے لوڈ کو 450 کلو میٹر بلند مدار میں پہنچا دیا۔ لانچ سے چند منٹ قبل تکنیکی جانچ […]
ٹرمپ کی کینیڈا کو نئی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کیا ہے کہ اس کے جنگل میں لگنے والی آگ کے دھوئیں سے امریکی شہروں کی فضائی آلودگی بڑھنے کی قیمت کینیڈا پر عائد ٹیرف میں شامل کی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کینیڈا اپنی جنگلاتی زمین اور جھاڑیوں کی مناسب […]
امریکا: طلبہ کے ویزوں کی مدت مقرر، توسیع سخت جانچ پڑتال سے مشروط
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جمعرات کو غیر ملکی طلبہ، ثقافتی تبادلہ پروگراموں کے شرکاء اور صحافیوں کے ویزوں کی مدت سے متعلق سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ برائے داخلی سلامتی نے حتمی ضابطہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ’مدتِ قیام‘ نامی قانونی سقم کو باضابطہ […]
وجود کا بوجھ
انسان نے جب پہلی بار آسمان کی طرف دیکھا ہوگا تو شاید اس کے ذہن میں یہی سوال ابھرا ہوگا: "کیا کوئی مجھے سن رہا ہے؟” ہزاروں سال گزر گئے، تہذیبیں وجود میں آئیں، سائنس نے ستاروں تک رسائی حاصل کر لی، مگر اس سوال کا جواب آج بھی خاموشی ہے۔ یہ خاموشی صرف آواز […]
میری انگلش اور جنیفر صاحبہ کی تقریر
آپ کو ایک عجیب بات بتاؤں؟ میری انگریزی بہت کمزور رہی ہے، اب بھی کمزور ہی ہے، موٹی ہی نہیں ہورہی، مسلسل کمزوری کا شکار ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ میں نے آٹھویں جماعت سے لے کر ایم فل تک تقریباً ساری تعلیم بطور پرائیویٹ امیدوار حاصل کی، سوائے ایم اے […]
اندلس: عروجِ علم اور زوالِ فکر
اندلس کے شہر غرناطہ، قرطبہ اور اشبیلیہ میں قدم رکھتے ہوئے انسان صرف تاریخی مقامات کی سیاحت نہیں کرتا بلکہ وہ دراصل ایک ایسی تہذیبی داستان کے آثار کے درمیان چل رہا ہوتا ہے جس نے کبھی انسانی فکر کو نئی سمتیں عطا کی تھیں۔ ان شہروں کے خاموش مینار، سنگی محرابیں اور وسیع صحن […]