مفلوج شخص نے ایسا کارنامہ انجام دیا کہ دنیا حیران رہ گئی

اکثر افراد اگر جوانی میں کسی حادثے یا بیماری کے باعث مفلوج ہو جائیں تو ان کے اندر جینے کی امنگ ختم ہو جاتی ہے۔ مگر چین میں ایک شخص نے مفلوج ہونے کے بعد ایک ایسی ایجاد کو ممکن بنایا جس نے لوگوں کو دنگ کر دیا۔ 33 سالہ وانگ ننگ نے ذہن سے […]

کیا واقعی ہانیہ عامر کا کوئی جڑواں بھائی بھی ہے؟

پاکستان کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر سے انتہائی مشابہ لڑکے کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ اعجاز اسلم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک کم عمر لڑکے کی تصویر ہانیہ عامر کی تصویر کے ساتھ شیئر کی۔ اعجاز اسلم نے اپنی اسٹوری میں سوال کیا کہ […]

گھر بیٹھے کام، مگر قیمت کیا؟

کورونا وبا کے دوران گھر سے کام (ورک فرام ہوم) کو ایک انقلابی سہولت سمجھا گیا تھا سفر سے نجات، وقت کی بچت اور اخراجات میں کمی جیسے فائدے اس کے ساتھ جوڑے گئے۔ مگر پانچ سال بعد سامنے آنے والی حقیقت اس تصویر کا ایک مختلف رخ دکھا رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]

ڈی آئی خان ؛ پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار شہید

ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں شاہ عالم موڑ پر پولیس وین پر فائرنگ کر دی گئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت […]

بلوچستان میں لاکھوں بچوں کی تعلیم سے متعلق بڑا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے صوبے میں وسیع پیمانے پر غیر رسمی تعلیم کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ غیر رسمی تعلیم کے نفاذ کا فیصلہ چیف سیکریٹری کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ مختلف وجوہات کی وجہ سے رسمی تعلیم سے محروم 18 لاکھ بچوں کو دوبارہ تعلیم کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ بریفنگ […]

مہنگائی کا نیا طوفان

اسلام آباد: نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی مہنگائی میں کمی کی امیدوں کے برعکس اضافے کے خدشات نے سر اٹھا لیا ہے، جس سے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں مہنگائی کی اوسط شرح 7.1 فیصد رہی، جو اس […]

لاہور کے پراسرار اموات کیس کا معمہ حل

لاہور کی نجی سوسائٹی میں امریکن نیشنل خاتون کی 3 بچوں کے ہمراہ پرسرار حالات میں موت کا معمہ حل ہو گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فرانزک رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ خاتون نے ہی اپنے 3 بچوں کو زہر دے کر خودکشی […]

کوئلہ کانوں کے مزدور: آخر کب تک اپنی جانیں قربان کرتے رہیں گے؟

گزشتہ رات بلوچستان کے علاقے سورینج، کوئٹہ کے قریب ایک کوئلہ کان میں میتھین گیس بھر جانے کے باعث ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 34 مزدور جاں بحق ہوگئے، جبکہ متعدد مزدور کان کے اندر پھنس گئے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، اس لیے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد […]

وہ کلاس روم جہاں کبھی "کیوں” نہیں پوچھا جاتا

پاکستان کے بیشتر کلاس رومز میں جھانک کر دیکھیں تو ایک ہی منظر نظر آتا ہے: استاد بلیک بورڈ پر کچھ لکھتا ہے، طلبہ اسے اپنی کاپیوں میں نقل کرتے ہیں، اور امتحان میں وہی الفاظ من و عن دہرا دیتے ہیں۔ کوئی "کیوں” نہیں پوچھتا، کوئی "اگر ایسا نہ ہوتا تو؟” نہیں سوچتا، اور […]

بیٹے کے جرم کی سزا باپ کو مل گئی

جارجیا: امریکی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کرنے والے 16 سالہ لڑکے کے والد کو عدالت نے 15 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2024 میں پیش آنے والے اس واقعے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 اساتذہ اور 2 طلبہ […]