کوئٹہ میں المناک حادثہ، اموات بڑھ گئیں

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق کان کنوں کی تعداد 34 ہو گئی، جبکہ متاثرہ کان میں پھنسے دیگر مزدوروں تک پہنچنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ صوبائی وزیر برائے مائنز اینڈ منرلز شعیب نوشیروانی نے بتایا کہ […]

بعض خطوط کبھی بھیجے نہیں جاتے، مگر عمر بھر پڑھے رہ جاتی ہے

ہمارے گھر کے قریب ایک غریب اور باوقار خاتون رہتی تھیں۔قسمت نے ان کے ساتھ بڑی بے رحمی کی تھی۔ان کے شوہر نے بے قصور ہونے کے باوجود انہیں طلاق دے کر دوسری شادی کر لی۔بے سہارا خاتون اپنے بھائیوں کے گھر آ گئیں اور وہیں اپنے ننھے بیٹے کے ساتھ زندگی گزارنے لگیں۔ وقت […]

براڈ پیک پر بڑا سانحہ، 4 لاشیں مل گئیں

پاکستان میں موجود دنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے لاپتہ ہونے والے 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں۔ دیگر لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ حادثے میں نیپالی، پاکستانی، چینی اور امریکی کوہ پیما لاپتہ ہوئے۔ وزیر سیاحت […]

اوکاڑہ سے 2 مبینہ ‘را’ دہشت گرد گرفتار

اوکاڑہ: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ سے وابستہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالعزیز اور ولایت شاہ کے ناموں سے ہوئی ہے، جو پشاور کے رہائشی […]

ڈرائیور کے اتحادی

میں ایک حکمران ہوں اور اس کار کی طرح ہوں جس کے چار پہیےہیں، چار دروازے ہیں ۔ دو سیٹیں آگے، دو پیچھے ہیں ۔ اس کا انجن بھی ہے مگر خرابی یہ ہے کہ اسے ابھی تک خود انحصاری کی عادت نہیں پڑی، چنانچہ اسے چلانے کیلئے ہمیشہ ’اتحادیوں‘ کی ضرورت پڑتی ہے اور […]

وزیرداخلہ محسن نقوی کے خدشات ،نئے صوبے ،نعرہ یا ضرورت؟

مشہور فرانسیسی مفکر اور فلسفی والٹیئر کا ایک تاریخی قول ہے کہ”حکومتوں کی سب سے بڑی نااہلی یہ نہیں ہوتی کہ وہ عوام کو خوش نہیں رکھ پاتیں، بلکہ یہ ہوتی ہے کہ وہ حالات کی سنگینی کو جانتے ہوئے بھی تبدیلی کے فیصلے نہیں کرتیں اور معاملات کو وقت کے دھارے پر چھوڑ دیتی […]