ڈیجی میپ کی جانب سے غیر ملکی صحافیوں کی نقل و حرکت پر حکومتی پابندیوں کی شدید مذمت
پریس کی آزادی کے تحفظ کے لیے حکومتی نوٹیفکیشن فوری واپس لینے کا مطالبہ اسلام آباد: ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان (DigiMAP) نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اس نوٹیفکیشن کی شدید مذمت کی ہے جس کے تحت غیر ملکی صحافیوں اور بین الاقوامی میڈیا اداروں سے وابستہ پاکستانی صحافیوں کی ملک […]
لاہور: ایک واقعہ، کئی سوالات معاملہ سنگین ہو گیا
لاہور میں پولیس کی مبینہ حراست میں جاں بحق دونوں خواتین کی لاشیں پاکپتن پہنچا دی گئیں۔ جاں بحق دونوں خواتین نند بھاوج اور پاکپتن کی بستی غوث نگر کی رہائشی تھیں، دونوں خواتین کو قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا، اس دوران پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ […]
مصنوعی ذہانت کی طاقت، کہاں تک پہنچ گئی؟
امریکی محققین نے مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے ایسے نئے وائرس تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو قدرتی طور پر موجود نہیں تھے، اس دعوے کو سائنسی دنیا میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ سائنسی جریدے سائنس میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور ایم آئی […]
ٹرمپ نے غیر امریکیوں کے بچوں کی پیدائش پر امریکی شہریت کے قانون کو محدود کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں پیدائش پر شہریت ملنےکا حق ختم کرنےکی ایک اورکوشش کی جارہی ہے۔ غیر امریکی شہریوں کے امریکا میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو شہریت کا حق ملنے سے متعلق قانون کو مزید سخت کردیا گیا ہے اور اس سلسلے میں صدر ٹرمپ نے ایک نئے […]
نیپال سیکولر ریاست ہندوتوا کے نرغے میں
جن معاشروں میں نفرت کو نظریہ، مذہب کو سیاست اور اکثریت کو طاقت کا استعارہ بنا دیا جائے، وہاں سب سے پہلے انسان مرتا ہے، پھر انصاف، اور آخر میں ریاست کی اخلاقی ساکھ۔ نیپال، جو کبھی مذہبی رواداری اور پرامن بقائے باہمی کی علامت سمجھا جاتا تھا، آج اسی نازک موڑ پر کھڑا دکھائی […]
بھارت: لینڈسلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، 80 دیہات کا رابطہ منطقع
بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 80 دیہات کا رابطہ دیگر علاقوں سے منقطع ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے ضلع رودر پریاگ میں گزشتہ روز شدید بارش ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پرلینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ لینڈسلائیڈنگ سے بھاری نقصان ہوا […]
بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچانے پر میٹا پر 57 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ عائد
ایک امریکی عدالت نے فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا کو بچوں کی ذہنی صحت پر مضر اثرات مرتب کرنے پر کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ نیو میکسیکو کی عدالت نے یہ فیصلہ میٹا کے خلاف زیرسماعت تاریخ ساز مقدمے کے دوسرے مرحلے کے دوران سنایا۔ مارچ 2026 میں سوشل میڈیا کمپنی اس […]
امریکا میں دل دہلا دینے والا واقعہ
امریکا کی ریاست میسوری میں ایک بوڑھے شخص نے پڑوسی کے گھر سے شور شرابے کی آواز آنے پر پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 73 سالہ رابرٹ وِنکل پیدل چل کر اپنے پڑوسی کے گھر میں داخل ہوا اور 38 سالہ […]
کچرے میں خزانہ… حیران کن واپسی
اٹلی کے شہر بٹونٹو میں ایک خاتون نے غلط فہمی کے باعث تقریباً 1 ملین یورو مالیت کا لاٹری کا ٹکٹ کچرے میں پھینک دیا تاہم صفائی کے عملے نے 2 دن بعد اسے ڈھونڈ کر واپس کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خاتون نے دکان پر لاٹری کا ٹکٹ چیک کروایا […]
جرمنی سے پاکستانی طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
برلن:(محمد نعمان خان ) جرمنی کی معروف تعلیمی تنظیم DAAD نے بین الاقوامی طلبہ، بشمول پاکستانی طلبہ، کے لیے مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی اسکالرشپس کے نئے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار 31 اگست 2026 تک آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق یہ […]