ہڑپہ: 12 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی، 3 ملزمان گرفتار

ہڑپہ: ہڑپہ میں 12 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعے میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر 12 سالہ بچے کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں […]

خشک مچھلی سے پولٹری فیلڈ تک، نیا رجحان

ہم یہاں اتنا ہی کما لیتے ہیں کہ گھر کا چولہا دو وقت جل سکے۔ گرمیوں میں مچھلیاں خشک کرنا انتہائی دشوار کام ہے، لیکن بے روزگاری کے باعث یہی روزگار اپنایا ہوا ہے۔ ماہانہ 35 سے 50 ہزار روپے تک آمدن ہو جاتی ہے۔ یہ کہنا ہے مبارک کا، جو گزشتہ چار برس سے […]

پوچھیں جو پوچھنا ہے!

کالموں کے قارئین ،کالم نگاروں کو صرف شہری نہیں، نجومی بھی سمجھتے ہیں چنانچہ وہ اُنہیں جہاں کہیں بھی ملیں، اُن سے مستقبل کے حالات جاننا چاہتے ہیں۔ ہر ایک یہ پوچھتا ہے ’’جناب! آئندہ کیا ہونے والا ہے؟‘‘ ایک سوال یہ بھی کیا جاتا ہے :جناب! یہ سب کیا ہو رہا ہے؟۔ سوال کرنیوالے […]

نئے گھر کی دعوت

گزشتہ سال کے شروع میں ہماری گائے نے بچھڑا دیا تو ہم نے یہ عہد کیا کہ یہ بچھڑا گھر کی دعوت / صدقہ کے لیے پال لیا جائے۔ یوں ڈیڑھ سال ہم نے اس کی خصوصی خدمت کی اور پھر وہ بہترین موٹا تازہ ہوا۔ 5 اگست کی رات کو ہم نے اسے ذبح […]

7 اگست کے احتجاج میں شرکت کیوں ضروری ہے؟

7 اگست کو جماعتِ اسلامی کی جانب سے ملک میں جاری کمر توڑ مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کے نام سے حکومت کی جانب سے وصول کی جانے والی رقم کو جماعتِ اسلامی عوام پر سراسر […]

عصرِ نو کا فکری تلاطم: ایک سقراطی و افلاطونی محاکمہ

تصویرِ کائنات کی باریک تہوں اور معاشرے کی زوال پذیری پر غور کرتے ہوئے، ایک سقراطی مکالمے کے لامتنا ہی نثری سلسلے کی صورت میں یہ فکر یوں روشن ہوتی ہے: دیکھو اے رفیقِ راہ! کیا تم نے شہر کی سڑکوں پر اٹھتے ہوئے اس غبار اور نوجوانوں کے سینوں سے نکلتی ہوئی اس آہ […]