جھنڈے دل سے لہراتے ہیں

مجھے چین میں ایک سو یوآن نے بہت کچھ سکھا دیا۔یہ واقعہ اپریل 2026 کے آخری دنوں کا ہے۔میں چین کے ساحلی اور صنعتی شہر ننگبو میں تھا۔صوبہ ژیجیانگ کا یہ شہر گرین اینڈ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ فورم 2026 کی میزبانی کر رہا تھا۔ دنیا کے مختلف ملکوں سے آئے مندوبین، شنگھائی تعاون تنظیم کے […]

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتے کو، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی

ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، ملک بھر میں یکم ربیع الاول 15 اگست جبکہ 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی۔ وزارتِ مذہبی امور کوہسار بلاک میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کرتے […]

صبح کا یہ مشروب، صحت پر کیا اثر ڈالتا ہے؟

زیرہ، اجوائن اور سونف کا پانی ہاضمہ بہتر بنانے کے لیے ایک مقبول قدرتی مشروب ہے، کچھ افراد میں خالی پیٹ اس کا استعمال گیس، اپھارے اور ہاضمے کی تکلیف کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اسے کسی بیماری کا معجزاتی علاج نہیں سمجھنا چاہیے۔ ہاضمے کے لیے […]

اسکول سے معاشرے کی تعمیر تک

گلگت بلتستان مختلف مسالک، علاقوں، زبانوں، ثقافتوں، قبائل اور روایات کا حسین امتزاج ہے۔ شیعہ، سنی، اسماعیلی اور نوربخشی صدیوں سے یہاں آباد ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر اس خطے کی اصل خوب صورتی یہ ہے کہ لوگ مشترکہ معاشرتی زندگی میں ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ تعلیم اس باہمی تعلق کو […]

ملتان میں ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ بن گیا

جنوبی پنجاب کے مرکزی شہر ملتان کی پروازوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 449 پروازیں آپریٹ کی گئیں جن میں سے 68 منسوخ ہوئیں جب کہ 112پروازوں میں ایک تا ساڑھے 17 گھنٹے کی تاخیر رپورٹ ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق بدھ کو ملتان سے […]

نئے یونٹس ضروری مگر کیسے ۔۔۔۔؟

محسن نقوی صاحب نے سسٹم کی تباہی کا جب سے مژدہ سنایاہے تب سے کسی بھی مجلس میں جائیں تو ایک بات زیر بحث آتی ہے کہ صوبے بنانے چاہییں،”صوبے بنانا کوئی بڑی بات ہے؟ پنجاب کی اتنی بڑی آبادی ہے، چار ٹکڑے کر کے سرائیکی اور بہاولپور والوں کو ان کا حق دینا چاہیے […]

پاکستان: قربانیوں کی یاد اور روشن مستقبل

پاکستان میرا پیارا وطن ہے۔ یہ ملک اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔پاکستان 14 اگست 1947ء کو قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کی انتھک جدوجہد اور مسلمانوں کی بے شمار قربانیوں کے نتیجے میں دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔برصغیر کے مسلمانوں نے ایک الگ وطن کا خواب دیکھا تاکہ وہ آزادی کے ساتھ اپنی […]

وفاقی حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ۔ وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے کہا کہ آئندہ ہفتے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اس بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی کہ گندم کی امپورٹ سرکاری شعبے میں ہوگی یا پرائیویٹ سیکٹر کو گندم درامد […]

14 اگست: جشن سے فکرِ نَو کے سفر تک

ہر سال جب اگست کا مہینہ طلوع ہوتا ہے، تو فضائیں ایک عجیب سے جوش اور جذباتی سرشاری سے بھر جاتی ہیں۔ گلی کوچوں میں لہراتے ہوئے سبز ہلا لی پرچم، بچوں کے ہاتھوں میں تھمی جھنڈیاں اور راتوں کو جگمگاتی عمارتیں اس بات کا اعلان کرتی ہیں کہ قوم اپنے وطن کی پیدائش کا […]

پاکستان کے 79 سال: ہم کہاں سے چلے تھے، کہاں پہنچے

الحمدللہ رب العالمین۔ آج ہم 79 سال کے ہو چکے ہیں اور پاکستان اپنے 80ویں آزادی کے سال میں داخل ہو رہا ہے۔ 79 سال کسی انسان کی زندگی میں بہت بڑا عرصہ ہوتا ہے، لیکن ایک ملک کی زندگی میں یہ ایسا وقت ہے جب اسے رک کر اپنے آپ سے ضرور پوچھنا چاہیے […]